Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
ہم جانتے ہیں کہ لفافہ صحافت کی بانی جماعت ن لیگ کو الیکٹرونک میڈیا کو کنٹرول کرنا آتا ہے_ ملک میں ہزار سے زیادہ اموات ہو گئیں، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ ہوسکا، مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی، انفرادی قرضہ ایک لاکھ سے اوپر چلا گیا، شریف خاندان کے کاروبار بڑھتے چلے گئے ملکی اداروں کا دیوالیہ ہو گیا،ریلوے میں اربوں کا ڈاکہ مارا گیا، آڈٹ رپورٹ نے ن لیگ کی ساری کارکردگی بے نقاب کر دی، ٹیکس ریونیو میں ناکامی، پولیس پٹوری ہسپتال سکو سسٹم میں ایک فیصد بہتری نہ ہو سکی، ماڈل ٹاؤن کیسرفو چکر ہو گیا، الیکشن میں عوام کے مینڈٹ پر جو ڈاکہ مارا گیا وہ سب کے سامنے آ گیا___لیکن __ اس سب کے باوجود
میڈیا پر ہم دیکھ کیا رہے ہیں ؟ ہمیں دکھایا کیا جا رہا ہے ؟
جیو کی تو یہ ریت ہی پرانی ہے جبکہ دوسرے چینلز کا ٹرینڈ سیٹر بھی جیو بنا ہوا ہے_ مجھے امید ہے کہ عوام میں بھی شعور آ رہا ہے اور اب لوگ بھی سمجھنے لگے ہیں کہ محض بریکنگ نیوز یا اینکر سے ٹائی لگوا کر جھوٹ کہلوانے سے نہ جھوٹ سچ ہو جائے گا اور نہ ہی سچ جھوٹ_
Last edited by a moderator: