Well i really appreciate the decision made by Zafar Ali Shah no doubt he is an honest and straight forward person. That's why he is not in good books of Nawaz Sharif as he speaks truth.
اب تو بس فیصلہ صرف اور صرف عوام کو ہی کرنا ھے ۔۔ تیار رہے ۔۔۔
ملک کو کھو کر عورتوں کی طرح رونے سے بہتر ہے کہ مردوں کی طرح کھڑے ہو کر ملک کا دفاع کیا جائے ان چوروں سے ۔۔۔۔۔ گریڈ لیڈر عمران خان
تب کسی ادارے, سیاسی پارٹی نے کرپشن کیخلاف ساته نہیں دیا اب سب کی بک بک بک شروع,عمران خان تیری عظمت کو سلام جسطرحہ اکیلی پی ٹی آئی نے کرپٹ وقت کے فرعونوں کا مقابله کیا.تاریخ همیشہ تجهے یاد رکهے گی.