Aur Baqol Maryam Qatri k, unky Abba Hazoor Mian Muhammad Nawaz Sharif Sahab to apni Wazir-e-Azam ki tankhwa he nahi lety,
Acha bewaqoof banaya huwa hy Patwarkhana k rihaieshioon KO
آج میرے ایک پٹواری دوست کی سالگرہ تھی۔ میں اس کیلئے ایک گفٹ لے کر چلا گیا۔ اس نے گفٹ کھول کر دیکھا تو اندر سپائیڈرمین والی ٹی شرٹ تھی۔ اس کے چہرے پر کچھ مایوسی آگئی، شاید وہ سمجھ رہا تھا کہ کوئی قیمتی تحفہ ملے گا۔
میں نے اسے تھپکی دے کر کہا کہ میری جان، مایوس مت ہو، یہ بڑی کرشماتی شرٹ ہے۔
پٹواری نے پوچھا، وہ کیسے؟
میں نے جواب دیا:
یہ پہن کر تم سپائیڈرمین کی طرح بلند و بالا عمارات پر بآسانی چڑھنا شروع کردو گے، ہواؤں میں اڑنے لگو گے، پلک جھپکتے ہی اپنے تمام دشمنوں کو چت کرسکو گے۔
میری بات سن کر پٹواری غصے میں آ گیا اور کہا:
" کیوں مجھے بیوقوف بنا رہے ہو؟ بھلا سپائیڈرمین کی شرٹ پہننے سے میں سپائیڈرمین کیسے بن جاؤں گا؟؟؟"
یہ سننا تھا کہ میں نے اپنا سپرمین والا بوٹ اتارا اور گن کر 11 مرتبہ اس کے سر پر رسید کردیا۔ ایک تو سپرمین کا وزنی بوٹ اور اوپر سے اس کی سالگرہ کا دن، پٹواری چیختے ہوئے بولا کہ اب اسے کس بات پر مارا؟
میں نے جواب دیا:
" جب تمہیں یہ پتہ ہے کہ سپائیڈر مین کی شرٹ پہن کر کوئی سپائیڈرمین نہیں بن سکتا، تو پھر پنجاب پولیس کو سکاٹ لینڈ یارڈ کی وردی پہنا کر تم کیسے سمجھ بیٹھے ہو کہ وہ بھی سکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس بن جائے گی؟؟؟"
میری بات سن کر پٹواری کی عقل ٹھکانے آ گئی۔ اس نے سپائیڈر مین کی شرٹ پہنی اور دونوں ہاتھ اوپر کرکے زور لگانے لگ گیا۔ میں نے پوچھا کہ یہ کیا کررہے ہو؟
اس نے جواب دیا: " ہو سکتا ہے شرٹ پہننے سے میں واقعی سپائیڈر مین بن چکا ہوں، اس لئے اڑنے کی ٹرائی کررہا تھا ۔ ۔ ۔"
میں نے 11 جوتے مزید رسید کردیئے اور اب وہ پٹواری صبح سے اپنی سپائیڈرمین کی شرٹ پہنے اپنی ٹکور کررہا ہے!!! بابا کوڈا