YEH KOI PURANi WARDAT THI --- Just LAST Sentence
Khurpainch
Minister (2k+ posts)
YEH KOI PURANi WARDAT THI --- Just LAST Sentence
جو اس بندے كی نیچر جانتے ہیں اس پر اعتماد نہیں كر سكتے ۔پاكستان كی صحافت كا سب سے غلیظ كردار اس وقت پی ٹی آئی كوحق بات كہتا اس لئے نظر آ رہا ہے كہ اسے شك ہو گیا ہے كہ صحافیوں میں كروڑوں روپےہ بانٹا گیا ہے اور اسے نظر انداز كر دیا گیا ہے جبكہ وہ اس شعبہ كا ماہر ترین صحافی ہے ۔اپنے غصے، جھنجلاہٹ كا اظہار اپنی گفتگو سے كر رہا ہے اور مخالف كالم لكھ كر وہ دھمكی دے رہا ہے كہ میں ایسا كر سكتا ہوں دوسرے لفظوں میں اپنے حصے كا مطالبہ كر رہا ہے اور جب بھی ہڈی اس كے سامنے ڈال دی گئی یہ دم دبا كر بیٹھ جائے گا ۔کبھی سوچا نا تھا کہ یہ بندہ بھی حق لکھے گا
آج شامی کی تو اس نے "اخیر" لی ہے
نذیر ناجی کے پاس قلم کی طاقت اور سیاسی معاملات کو گہرا ی میں دیکھنے کی انتہائی صلاحیت ہے میں سمجھتا ہوں کہ حالات تبدیل ہو جائیں گے کیونکہ ناجی جیسے دانشور اب اس کے حق میں آواز اٹھانے لگ گئے ہیں
جو اس بندے كی نیچر جانتے ہیں اس پر اعتماد نہیں كر سكتے ۔پاكستان كی صحافت كا سب سے غلیظ كردار اس وقت پی ٹی آئی كوحق بات كہتا اس لئے نظر آ رہا ہے كہ اسے شك ہو گیا ہے كہ صحافیوں میں كروڑوں روپےہ بانٹا گیا ہے اور اسے نظر انداز كر دیا گیا ہے جبكہ وہ اس شعبہ كا ماہر ترین صحافی ہے ۔اپنے غصے، جھنجلاہٹ كا اظہار اپنی گفتگو سے كر رہا ہے اور مخالف كالم لكھ كر وہ دھمكی دے رہا ہے كہ میں ایسا كر سكتا ہوں دوسرے لفظوں میں اپنے حصے كا مطالبہ كر رہا ہے اور جب بھی ہڈی اس كے سامنے ڈال دی گئی یہ دم دبا كر بیٹھ جائے گا ۔