لوگ دھماکوں سے، یا ٹھنڈے فرشوں پر مرتے ہیں تو مریں ہمیں اپنے فلیٹس اور لوٹی ہوئی دولت کو بچانا ہے پولیس کو دین محمد نہیں شہباز شریف اور شریف خاندان کی خدمت کرنا ہے کیونکہ تنخواہ بھی وہ انھیں سے وصول کرتے ہیں کچھ مال بچ جائے تو اس سے سڑکیں، گرتے پل اور میٹرو بنا کر انکو مزید غلامی کی دلدل میں دھکیل دو پٹواریوں دیکھو صرف پولیس ٹھیک کرنے سے کیسے امن اور تسلی کا ماحول بنا ہے