آپ کو شائد ہولی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر یہ اندازہ لگا رہے ہیں ، ہمارا ایک جاننے والا نیویارک گیا تو وہاں سے اپنے دوستوں کو فون پر بتا رہا تھا کہ یار یھاں تو ایسا کچ بھی نہیں ہے جو ہم امریکن فلموں میں دیکھتے تھے .افسوس کی بات ہوتی اگر وہاں پر انسانوں کو خوراک نہ ملتی ہو اور کتوں اور بلیوں کی اتنی خدمت ہوتی ہو۔ ان لوگوں نے اپنے عوام کو سب کچھ دیا ہے اور اب انکے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا۔ کسی کو فکر نہیں کہ پڑھائی کیلیئے پیسے کہاں سے آئینگے، بہن کی شادی کا کیا ہوگا؟ اپنی شادی کا کیا ہوگا؟ گھر کا کرایہ کہاں سے آئیگا، بجلی اور گیس کے بل وغیرہ۔ ان کو یہ فکر ہے ہی نہیں اسلئیے اگر وہ کتوں اور بلیوں پر خرچ کرتے ہیں تو یہ انکے پیسے ہیں۔ افسوس کی بات پاکستان جیسے ملک کے لیئے ہے کہ ہم لوگوں نے بھی یہی کام شروع کیا ہے۔ دوسروں کو الزام دینے سے پہلے ہمیں اپنی کوشش کرنی چاہئے کہ ہم اتنی ترقی کرسکیں اور ترقی کرنے کے بعد کتوں پر اتنے پیسے خرچ نہ کریں۔
آپ کو شائد ہولی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر یہ اندازہ لگا رہے ہیں ، ہمارا ایک جاننے والا نیویارک گیا تو وہاں سے اپنے دوستوں کو فون پر بتا رہا تھا کہ یار یھاں تو ایسا کچ بھی نہیں ہے جو ہم امریکن فلموں میں دیکھتے تھے .
امریکا میں جہاں بیشمار لوگ دولتمند ہیں وہاں بہت سارے لوگ سڑکوں پر زندگی گزار رہے ہیں ، بہت سارے رفاعی ادارے لوگوں کو کھانا اور چھت دے رہے ہیں ، طبی سہولتوں کا حال یہ ہے کہ اگر آپ کی انشورنس نہیں تو آپ اپنا علاج نہیں کرا سکتے ، اس کے مقابلے میں کینیڈا اور یورپ میں آپ میں طبی سہولتیں مفت مل جاتی ہیں چاہے آپ قانونی رہ رہے هوں یا غیر قانونی ........... آپ کا یہ کہنا کہ ان کو تعلیم کے لیے یا بہن کی شادی کے لیے پیسوں کی ضرورت نہیں ہوتی ، ،،، بنیادی تعلیم پر تو شائد وہاں پیسا نہیں لگتا مگر اعلی تعلیم پر پیسا خرچ ہوتا ہے اور لوگ جاب کر کے ہی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ،،،،،، رہا شادی پر پیسا خرچ کرنے کا سوال تو وہاں شادی کا رواج ہی شائد ختم ہو چکا ہے ، ہمارے ہاں یھ ایک مقدس فریضہ ہے اور مغرب / امریکا میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ الله کا شکر ہے کہ ہم مغرب / امریکا میں پیدا نہیں ہویے .
کتے سے محبت یورپین کی گٹھی میں ھے کیونکہ کتے سے انکاساتھ بھت پرانا ھے قران مجید میں سورھ کھف میں [HI]اصحاب کھف کا ذکر آتا ھے جو کرسچین تھے[/HI] اور اپنے ایمان جو کہ توحید پر قائم تھا کو بچانے کیلیے ایک غار میں چھپ گئے تھے غار کے باھر ایک کتا بیٹھا رھتا تھا جو اس غار کے آس پاس جانے والوں سے ان کو ھشیار کرتا تھا تب سے آج تک کرسچین قوم کا کتے سے پیار قائم ھے
یہ تو ایک تاریخی پھلو تھا لیکن اس کا ھرگز مطلب نھیں کہ انسانوں پر کتوں کو ترجیح دی جاے۔یورپ کے لوگ جنھوں نے کتےپال رکھےھیں ان سے جب پوچھا گیا کہ اگر آپ کی بیوی اور کتا بیمار ھوجائیں تو کس کو پھلے ھسپتال لے کر جائیں گے؟
انھون نے جو جواب دیا وھ سب کو معلوم ھے بتانے کی ضرورت نھیں۔
میں امریکہ کے متعلق نہیں کہونگا کیونکہ جس چیز کا علم نہ ہو، اسپر بات نہیں کرنی چاہیئے۔ ہاں میں یورپ کی بات کرونگا۔ میں یہ کہنے سے قاصر ہوں کہ یورپ میں غریب لفظ کی تعریف کس طرح ہوگی۔ یہاں پر سب پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں، سب گھروں میں رہتے ہیں۔ بجلی یا گیس نا ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ابتدائی تعلیم بالکل مفت ہے اور اگر گریجویشن کرنی ہے تو حکومت آپ کے بغیر سود کے اسطرح قرضہ دیتی ہے کہ جب آپ پڑھائی مکمل کرلے اور جاب شروع کرلے اور آپ کی تنخواہ تیس ہزار پائنڈ سالانہ سے ذیادہ ہو تو آپ کے تنخواہ سے چالیس پائنڈ ماہانہ قرضہ وصول کیا جائیگا۔ شادی کرنا نہ کرنا آپ کی مرضی ہے اور جو لوگ شادی کرنا چاہتے ہیں وہ بڑی آسانی سے شادی کرتے ہیں۔ ہمارے ہاں یہ ایک مقدس فریضہ ہے لیکن ہم نے خود اس مقدس فریضے کو انجام دینا کتنا آسان کیا ہے؟؟؟؟ سب سے مشکل اور مہنگا ترین کام آجکل شادی کرنا ہے۔ ہم مغرب ہے وہ چیزیں لیتے ہیں جو وہاں کی خراب ہو اور ہم وہ چیزیں نہیں لیتے جو وہاں پر اچھی ہو۔ صبح ایک غریب صفائی کرنے والا بھی ٹرین میں کھڑا ہوتا ہے اور ساتھ ایک میلینیئر بھی کھڑا ہوتا ہے۔ محنت سب کرینگے اور اگر پیسے نہیں ہے تو حکومت آپ کا خرچہ اٹھائی گی۔ ہائسنگ بینیفٹ، انکم سپورٹ، میڈیکل ٹریٹمنٹ، دوائی کا خرچہ، بچوں کا خرچہ۔۔۔ سب حکومت ادا کرتی ہیں۔
actually i ahave read in Qurran and later in tafseer so tryying to find if that book available on net.Can you Share Source Please ? Just for my Knowledge.
کتے سے محبت یورپین کی گٹھی میں ھے کیونکہ کتے سے انکاساتھ بھت پرانا ھے قران مجید میں سورھ کھف میں اصحاب کھف کا ذکر آتا ھے جو کرسچین تھے اور اپنے ایمان جو کہ توحید پر قائم تھا کو بچانے کیلیے ایک غار میں چھپ گئے تھے غار کے باھر ایک کتا بیٹھا رھتا تھا جو اس غار کے آس پاس جانے والوں سے ان کو ھشیار کرتا تھا تب سے آج تک کرسچین قوم کا کتے سے پیار قائم ھے
یہ تو ایک تاریخی پھلو تھا لیکن اس کا ھرگز مطلب نھیں کہ انسانوں پر کتوں کو ترجیح دی جاے۔یورپ کے لوگ جنھوں نے کتےپال رکھےھیں ان سے جب پوچھا گیا کہ اگر آپ کی بیوی اور کتا بیمار ھوجائیں تو کس کو پھلے ھسپتال لے کر جائیں گے؟
انھون نے جو جواب دیا وھ سب کو معلوم ھے بتانے کی ضرورت نھیں۔
Can you Share Source Please ? Just for my Knowledge.
حضرت عیسی علیہ سلام مسلمان تھے اور اصحاب کہف بھی موحد مسلمان تھے. عیسائیت پوپ جان پال کے ایجاد کردہ شرک "تثلیث" سے شروع ہوئی
قرآن مجید میں لفظ نصرانی لکھا گیا ھے یعنی عیسای۔اسلام سے پھلے جتنے انبیا آے تھے انکی تعلیم سچی اور توحید پر مبنی تھی۔بعد میں شرک آتا گیا اور تعلیمات بگڑتی گئیں
Would you say the same if these were your children ? ......?? ??? ?? ?? ?? ???? / ?????? ??? ???? ???? ???? .
actually i ahave read in Qurran and later in tafseer so tryying to find if that book available on net.
قرآن نے یہ بھی واضح کیا ہے کے حضرت عیسی نصرانی یا یہودی نہیں تھے
نصرانی اور عیسائی ہم پلہ الفاظ نہیں ہیں. جس طرح مدنی مسلمانوں کو انصار کہا جاتا ہے اسی طرح حضرت عیسی کے حواریوں کو نصاریٰ کا جاتا ہے جو موحد مسلمان تھے، اصحاب اخدود (خندق والے) بھی اسی زمرے میں آتے ہیں
قرآن نے یہ بھی واضح کیا ہے کے حضرت عیسی نصرانی یا یہودی نہیں تھے
نصرانی اور عیسائی ہم پلہ الفاظ نہیں ہیں. جس طرح مدنی مسلمانوں کو انصار کہا جاتا ہے اسی طرح حضرت عیسی کے حواریوں کو نصاریٰ کا جاتا ہے جو موحد مسلمان تھے، اصحاب اخدود (خندق والے) بھی اسی زمرے میں آتے ہیں
موحد کا مطلب توحید پرست ھوتا ھے جو کہ سارے انبیا تھے صرف حضرت عیسی ھی نھیں تھے ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیا سب کے سب موحد تھے۔ورنہ اسلام لانے کی شرائط میں تمام نبیوں پر ایمان اور تمام کتب سماوی پر ایمان کی شرط نہ کھی جاتی۔حضرت عیسی کے متعلق قرآن مجید فرمایا ھے رسول علی بنی اسرائیل یعنی آپ بنی اسرائیل کے رسول تھے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|