انگلینڈمیں فسادات ہوۓججوں نےچھٹیاں منسوخ کرکےجگہ جگہ موبائل کورٹس لگائیں اور تمام چیزوں کو دیکھ بھال کر ایک مہینےکےاندراندر مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ وہاں آج تک سکون ہے۔ باقی اب مقابلہ کرسکتےہیں اپنےنظامِ انصاف کا۔ زیاہ تفصیل کی ضرورت نہیں ۔