اس میں عجیب بات کی کیا بات ہے۔۔۔۔بھائی جان
جس عمر میں آپ ہیں اس میں،،دوائی،،کوئی دوسرا پلادے تو بندہ پی لیتا ہے،ورنہ پڑا رہتا ہے
یہ تو پھر شادی کا معاملہ ہے،کوئی الٹی سیدھی کہانیاں سنا کر ارینج کردے تو کردے،،،،ورنہ لاکھ دھرنے کرلیں، کچھ ہاتھ نہیں آنے والا
سیدھی سادی بات ہے یہ