جس نے شیخ رشید کو ووٹ دیا اس نے پاکستان کے ساتھ بہت بڑا ظلم کیا
شیخ رشید کو غنڈہ گردی اور گالی گلوچ کے علاوہ کچھ نہں آتا
یہ بندہ ایک جاہل مطلق ہے
اگر شیخ رشید جیسے لوگ اسمبلیوں میں جائیں گے تو پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے
شیخ رشید سے پوچھو کہ سال میں کتنی دفعہ اسمبلی میں گیا
اس سے پوچھو اگر وہ اسمبلی میں نہں جاتا تو تنخواہ اور دیگر مراعات کس بات کی لیتا ہے
کیا یہ حرام خوری نہں ہے
پھر یہ لوگ ان حرام کے پیسوں سے عمرہ کرنے چل پڑتے ہیں
ملک سے بھی ٹھگی اور خدا سے بھی ٹھگی
یہ کہاں لکھا ہے کہ چوری بھی اور سینہ زوری بھی