yea dekho GEO TV Zardari ke sath kia kur ruha hai...

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

سیانے کہتے ہیں
باپ بڑا نا بھیا ...... سب سے بڑا روپیہ
جیو روپیہ

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سہیل وارئچ کیساتھ انٹرویو دیکھ کے مجھے یہ یقین ھوگیا کہ زرداری جتنا معصوم، رحم دل، مظلوم، نیک و پارسا، ایماندار، دیانتدار اور سچا انسان کوئی نہیں۔

جیو نے کیا جذباتی اختتام دیا ھے اس "عظیم" انسان کو۔

زرداری تجھے، 5 ایٹم بموں، 17 غوری میرائلوں، 23 شاھین میزائلوں، 35 کروز میزائلوں اور 131 توپوں کا ایک عاجزانہ سلام لیکن خدا کے لیے اب ھمارا پیچھا چھوڑ دے بے غیرتہ
 
Last edited: