تحریک انصاف کے لوگ پارلیمنٹ میں ہونے والی بدتمیزی پر پریشان نظر آئیں تو کوئی تک سمجھ آتی ہے۔ یہ ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور نون لیگ والے جن کی قیادتیں پورے ملک کے مستقبل کے ساتھ عشروں سے بدتمیزی کر رہی ہیں، کس خوشی میں پریشان ہیں؟
ان سانپ شریفوں کا بھی عجیب مسلہ ہے کہ کبھی ان کا دماغ چل جاتا ہے اور کبھی بیٹی چل جاتی ہے ۔۔ اور ان خرامخورں کی وجہ سے پوری قوم چل چلا کے چکر میں ہی پھنسی ہوئی ہے