Ye keh rahe hai hum awaam ki adalat main jae gay, in adalaton ko pir asaan qiston per sale ker do:--

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

اب یوں نہیں ہے کہ ہمارے رینجرز ؍ فوجیوں کو پنجاب کےدہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا علم نہیں ہے ۔
اس سے پہلے کہ ان دہشت گردوں کے ہمدرد انہیں محفوظ مقامات پر پہنچادیں ، ان کے خلاف فوری کارروائ
کی جائے اور ثبوت کے ساتھ میڈیا پر تشہیر کی جائے ۔
 

Back
Top