Absolutely right
ہاں بھئی پھٹ واریو . کپتان، میانداد، سرفراز، عامر سہیل اور دوسرے بےشمار لوگوں کی طرح اب جیو کے دیگی چمچ نے بھی کم و بیش ویسے ہی تخفظات کا اظہار کیا ہے اب تم لوگ اسکو کس پارٹی کا طعنہ دو گے . اس نے بقیہ سارے میچ ہی جوا کی نظر نہیں کئے بلکہ فساد کی اصل جڑ انتظامیہ اور نجم سیٹھی کو ذلیل کر دیا ہے ہر غیر جانبدار بندہ اصل زمادار نواز کے اس پالتو کو ٹھراتا ہے
سوال پھر وہیں کا وہیں ہے
یہ باتیں ہیں غیرت مندوں کیلئے نا کہ چور ، کرپٹ، جواری حکمران اور انکے رعایا نامی جاہل سپورٹ کیلئے ہیں