بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلّم کی روشنی میں
مظاہرے توڑ پھوڑ اور جلوس وغیرہ کی کوئی گنجائش نہیں
کیوں کہ یہ مظاہرے ہر لحاظ سے حقوق العباد کی خلاف ورزی کا سبب بنتے ہیں
اور لوگوں کی تکلیف کا باعث بنتے ہیں
ان مظاہروں میں شرکت کرنے والے کل قیامت کو اللہ کے ہاں لوگوں کو تکلیف دینے کے جرم میں قابل مواخذہ ہونگے
اللہ ہمیں ہر معاملے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کے اسوہ پر عمل کی توفیق دے
I thought the one the bike was Jamiat-e-Ahle-Ahadees worker :-(