http://www.express.pk/story/511019/
Afaq Chaudhry Chief Minister (5k+ posts) May 14, 2016 #1 http://www.express.pk/story/511019/ Last edited by a moderator: May 14, 2016
Y yahya.khan Minister (2k+ posts) May 14, 2016 #2 یہ فوج کا پرانا اصول ہے پہلے سویلین کو ملک سے محبت کا نام پر استمال کرو اور پھر ان سے ایسے موہ پھیر لو کہ جیسے جانتے نہیں بنگلہ دیش کا قصّہ تو پھر پرانا ہے یہاں بنوں میں ایک طرف پٹھان خیموں میں رل رہے ہیں اور پاس ہی بنوں کینٹ میں فوجی جرنیل گالف کھیلتے ہیں یہ ووہی پٹھان ہیں جنہوں نے فوج اور ملک کی موھبت کے نام پر پندرہ سال جنگ لڑی
یہ فوج کا پرانا اصول ہے پہلے سویلین کو ملک سے محبت کا نام پر استمال کرو اور پھر ان سے ایسے موہ پھیر لو کہ جیسے جانتے نہیں بنگلہ دیش کا قصّہ تو پھر پرانا ہے یہاں بنوں میں ایک طرف پٹھان خیموں میں رل رہے ہیں اور پاس ہی بنوں کینٹ میں فوجی جرنیل گالف کھیلتے ہیں یہ ووہی پٹھان ہیں جنہوں نے فوج اور ملک کی موھبت کے نام پر پندرہ سال جنگ لڑی
Hunain Khalid Chief Minister (5k+ posts) May 15, 2016 #4 جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے پاس بھی اگر کوئی لیاقت بلوچ ہوتا تو وہ پھانسیوں پر لٹکنے کی بجائے حسینہ واجد کے ساتھ مفاہمتی پالیسیوں میں مل کر جمہوریت بچا رہے ہوتے_ (serious)
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے پاس بھی اگر کوئی لیاقت بلوچ ہوتا تو وہ پھانسیوں پر لٹکنے کی بجائے حسینہ واجد کے ساتھ مفاہمتی پالیسیوں میں مل کر جمہوریت بچا رہے ہوتے_ (serious)