میں اسی حلقے سے ہوں دو بار ووٹ کر چکا ہوں یاسمین راشد کو۔ اس دفعہ ن لیگ کی ہوا اتنی اچھی نہیں ہے بہت سخت مقابلہ متوقع ہے۔ ابھی تک ن لیگ والے امیداوار بھی فائنل نہیں کرسکے پرویز ملک اور بلال یایسین۔ پرویز ملک کے چانس زیادہ ہیں مگر بلال یاسین کلثوم کا رشتہ دار ہے۔ مگر دونوں ہی نالائق ہیں بلال یاسین دو ہزار آٹھ میں یہاں سے منتخب بھی چکا ہے مگر اس بار اس کی متوقع سلیکشن کو دیکھتے ہوئے حلقے میں اس کے خلاف بینرز بھی لگ گئے ہیں۔
V R so unfortunate that person like Dr sahib Should be at the highest level of Government who can give Guidelines in formulating health policy.What is maryam Nawaz contribution in this country.
Maryam Nani SHIITS herself when there is no govt machinery behind her. What has Maryam achieved in her life? Nothing except build a billion Rupee fortune in 6 years from theft!