Ya PMLN Walay Insan Banay Gy Ya Mulk Say Jain Gy - Haroon Rasheed

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
دو ہزار چودہ میں سنا کرتے تھے کہ
نواز شریف چھ مہینے میں گھر جائے گا، یا چھا جائے گا
اور وہ چھا گیا

آج کل ہمارے یہ "دانشور" اور "مستقبل بین" تاریخ دینے سے گریز کرتے ہیں
اللہ تعالی بار بار ان کو سبق سکھاتا ہے کہ غیب کا علم صرف اس کے پاس ہے
لیکن ان "نجومیوں "کے خدائی دعوے ختم نہیں ہوتے۔۔ اور ہر بار سرعام ذلیل ہوتے ہیں
 
Last edited:

munafr

Councller (250+ posts)
اچھا آپ واقعی میں خسرہ ذات ہو کے ایوے گلا بنییہ

دو ہزار چودہ میں سنا کرتے تھے کہ
نواز شریف چھ مہینے میں گھر جائے گا، یا چھا جائے گا
اور وہ چھا گیا

آج کل ہمارے یہ "دانشور" اور "مستقبل بین" تاریخ دینے سے گریز کرتے ہیں
اللہ تعالی بار بار ان کو سبق سکھاتا ہے کہ غیب کا علم صرف اس کے پاس ہے
لیکن ان "نجومیوں "کے خدائی دعوے ختم نہیں ہوتے۔۔ اور ہر بار سرعام ذلیل ہوتے ہیں
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
PMLN-track-record.gif
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
دو ہزار چودہ میں سنا کرتے تھے کہ
نواز شریف چھ مہینے میں گھر جائے گا، یا چھا جائے گا
اور وہ چھا گیا

آج کل ہمارے یہ "دانشور" اور "مستقبل بین" تاریخ دینے سے گریز کرتے ہیں
اللہ تعالی بار بار ان کو سبق سکھاتا ہے کہ غیب کا علم صرف اس کے پاس ہے
لیکن ان "نجومیوں "کے خدائی دعوے ختم نہیں ہوتے۔۔ اور ہر بار سرعام ذلیل ہوتے ہیں

حاطر جمع رکھیے مقدس بھائ اسے "چھا جانا" نہیں "رسی کی ڈھیل" کہتے ھیں۔
 
Last edited:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
حد ادب
ایک بار میں نے اسے شی میل کہا تو فورم کے ماڈ نامی مستری نے ایک لفظ کے بدلے سارے کمنٹس ہی کھرچ ڈالے ، لہٰذا آپ بھی اختیاط کریں
اچھا مزے کی بات بتاتا چلوں ، اسی فورم کے مشہور مرحوم ممبر راز بھائی نے ایک دفع فرمایا تھا کہ "ایسے نہیں پتا چلے گا اس کی پونچھ اٹھا کر دیکھو" اب لگتا ہے وقت آ گیا ہے
اچھا آپ
;)
واقعی میں خسرہ ذات ہو کے ایوے گلا بنییہ
 
zaheeeb

Senator (1k+ posts)
Haroon Rashid ki housing colony ki development kerwa di hoti tu aj Shareef sab say achay hotey :)
 
nesha

Minister (2k+ posts)
دو ہزار چودہ میں سنا کرتے تھے کہ
نواز شریف چھ مہینے میں گھر جائے گا، یا چھا جائے گا
اور وہ چھا گیا

آج کل ہمارے یہ "دانشور" اور "مستقبل بین" تاریخ دینے سے گریز کرتے ہیں
اللہ تعالی بار بار ان کو سبق سکھاتا ہے کہ غیب کا علم صرف اس کے پاس ہے
لیکن ان "نجومیوں "کے خدائی دعوے ختم نہیں ہوتے۔۔ اور ہر بار سرعام ذلیل ہوتے ہیں
Wese ye to hakikat hai k 2018 tak wo PM rahy ga, chahy dharny hn ya selaab. Awaam bhooki mary ya nangi, log garmi se maren ya police k sitam se, Qarzy barh jaen ya mulk ki economy tabah ho, taleem, sehat ki jaga metro ho ya khwaari, Nawaz Sharif ne 5 saal pury kerny hain chahy jo kuch marzi kary