مشتاق ریئسانی ___40ارب گھر سے نکلا 2ارب دیا اور آزاد .......نہ حکومت کو فکر نہ عوام کو پروا
شرجیل میمن ___5ارب کی کرپشن ،،20لاکھ کی ضمانت لی اور پھر وہی (لیڈر دا لیڈر )
#نوٹ __اگر آپ کے پاس نیب کو دینے کیلئے اربوں نہیں ،اور اپنی ضمانت خریدنے کیلئے لاکھوں نہیں تو پلیز لوٹ مار مت کیجئے ورنہ مفت خورے چھوٹے چوروں کو یھاں عدالت ،،پولیس اور عوام بہت رگڑا لگاتی ہھے