bahi yay corruption ki sundi hay german cheif excutive to yahi kuch kha jaty hian being a Pakistani and being a muslin we can not eat this type of insects
غدار لیگ والے جان بوجھ کر ایسی حرکتیں کر رہیں ہیں تا کہ مسافر ہمارے قومی ائیر لائن میں سفر کرنے کا سوچیں بھی نہیں اور جلد از جلد بکنے کیلئے پاکستانی عوام خود منّتیں شروع کر دیں. جاگو پاکستانی قوم، جاگو...!
جرم میں دو رکاوٹیں ہوتی ہیں ایک اللہ پاک کا خوف دوسرا قانونی سزا ۔ بہت سے لوگوں میں خدا کا خوف تو رہا ہی نہیں ۔ اورجس ملک میں مجرم ایوانوں میں بیٹھ کر جرم کرنے والے مجرموں کی سر پرستی کرتے ہوں اس ملک میں گدھے کا گوشت مردار جانوروں کا گوشت ڑکیتیاں حرام زدگیاں نہ ہونگی تو اور کیا ہو گا ۔