World Cup 2019: IPL South Africa Team Ko Le Doobi

Dilljaly

Minister (2k+ posts)
5cf67abfc6d76.jpg

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے ورلڈ کپ سے اسٹار اور تجربہ کار فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین کے اخراج پر اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کی انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) میں شرکت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لیگ کو باؤلرز کی انجری کا ذمے دار قرار دیا ہے۔

35سالہ ڈیل اسٹین انڈین پریمیئر لیگ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور وہاں بھی صرف دو میچ کھیلنے کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔انہیں انجری کے باوجود جنوبی افریقی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا تھا کیونکہ وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے تھے لیکن اب انجری کے سبب وہ عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

صرف یہی نہیں کہ انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے اسٹین کی وجہ سے جنوبی افریقہ کو پریشانی سامنا ہے بلکہ کگیسو ربادا نے بھی آئی پی ایل میں شرکت کی تھی اور انہیں بھی باؤلنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ سے قبل ڈیل اسٹین ناقابل یقین حد تک بہترین باؤلنگ کر رہے تھے اور اپنی بہترین فارم میں تھے، بدقسمتی سے وہ آئی پی ایل کے دو میچوں میں انجری کا شکار ہوئے۔

انہوں نے تجربہ کار فاسٹ باؤلر کے لیگ میں کھیلنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ڈیل اسٹین کو آئی پی ایل کے لیے منتخب نہیں کیا گیا ہوتا تو کیا پتہ کہ وہ اب ٹھیک ہوتے، ہم ان چیزوں پر قابو نہیں پا سکتے

جنوبی افریقی کپتان نے مزید کہا کہ ٹیم میں واپس آنے کے لیے اسٹین نے بہت محنت کی تھی، یہ ڈھائی سال ان کے لیے بہت مشکل تھے اور اب انہیں ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا ہے جہاں اسے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پھر بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھی انہیں مات دی۔

Source : https://www.dawnnews.tv/news/1104645
 
Last edited by a moderator:

kallan

Councller (250+ posts)

na khelne jaata to paise tera baap deta ?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آی پی ایل ورلڈ کپ کے نزدیک ترین ایک ایسا ٹورنامنٹ تھا جس میں کرکٹرز اپنی تمام تر انرجی لگا چکے ہیں، ڈیڈ وکٹس پر باولنگ کی وجہ سے فاسٹ باولرز انجری کا شکار بھی ہیں اور بیٹسمین بھی جدا قسم کی وکٹس پر کھیلنے سے پریشان ہیں
یہ سب باتیں پاکستان کے حق میں جاتی ہیں کیونکہ انہیں تو انڈیا گھسنے نہیں دیتا
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
bhikhmanga tum log to khud apni ammi ko dollar ke liye bech chuke ho ,
americans ko ......... ? ? ? ?
Yet you're here on a Pakistani forum trying to be relevant you dumb piss drinking monkey. Don't you have some woman or cow to go rape? Learn the art of staying busy from Gobar Kumar.
Another useless piss drinker on ignore.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Cricket boards should not allow their top players to take part in IPL.I can understand countries like Afghanistan,Sri Lanka or Bangladesh allowing players to take part in IPL but their is no excuse fro English,Australian and South African cricket boards to let their players play in IPL and get injured.These boards have plenty of money and can look after their top players.They invest huge amount of money in their players to play for their nations but lose them when the country needs them.
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
THAT IS RIGHT
DON'T SELECT PLAYER BASE OF T20 PERFORMANCE COZ THEY DON'T HAVE ANY TECHNIQUE AND FOOT WORK AND TEMPERAMENT.

ONLY TEST PLAYER CAN PLAY ODI OR VERY GOOD PLAYER WITH GOOD TECHNIQUE AND TEMPERAMENT LIKE FINCH, ROHIT, KOHLI ETC
 
bootasingh

Politcal Worker (100+ posts)
Tum log ki ammi,aur bhen promotion ky ly chopa be Luga leti hai1???????
Yet you're here on a Pakistani forum trying to be relevant you dumb piss drinking monkey. Don't you have some woman or cow to go rape? Learn the art of staying busy from Gobar Kumar.
Another useless piss drinker on ignore.

lol ...look at the beggars ............?????????

americans have written books how pakistanis can sell their moms for dollars
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
bhikhmanga tum log to khud apni ammi ko dollar ke liye bech chuke ho ,
americans ko ......... ? ? ? ?
aaj kal to modi khud apne aap ko baech chuka hae. agar uski lagaee (biwi) hoti to usko muft mein dae deta. amma uski america lene ko tayyar nahin. tu kyon nahi aage aa kar apne ghar walon ko paesh kar deta?
 
bootasingh

Politcal Worker (100+ posts)
aaj kal to modi khud apne aap ko baech chuka hae. agar uski lagaee (biwi) hoti to usko muft mein dae deta. amma uski america lene ko tayyar nahin. tu kyon nahi aage aa kar apne ghar walon ko paesh kar deta?

ha ha ha ..............beggars ............ ? ? ? ?
 
Back
Top