World Bank helps KP Govt in fight against Coronavirus

TMT

MPA (400+ posts)
So lockdown, kill more people with poverty and other diseases and we will give you some peanuts to watch the disaster happen
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول اور مراد شاہ دو دن سے کراچی ایئر پورٹ پر جمے بیٹھے ہیں ۔۔ بس کے پی والے یہ سامان ان لٹیروں کے ہاتھ سے بچا کر نکل جائیں

وبا فروش سندھ گوورنمنٹ اور زرداریوں کی نظر عالمی اداروں سے کیش بٹورنے پر جمی ہے۔ شاید سامان میں اتنی دل چسپی نہ ہو جتتی امید کہ کچھ ڈالر اور سبسیڈی کے کیلئے رقوم ہاتھ لگ جائیں۔
 

Back
Top