Women Hotel in Sargodha

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ بلاسودی قرضہ اسکیم کا اشتہار عوام کو "چ" بنانے کیلئےتھا ؟
کیا یہ عورتیں اور اس جیسے دوسرے لوگ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے ؟

17861729_790574137776128_8080953195696348415_n.png
 

faveer

Councller (250+ posts)

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمرانو کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے.....بینظیر انکم سکیم، کیا صرف ' فرزانہ راجہ ' کا پیٹ بھرنے کے لیے تھی اور ہے....؟؟؟ جو 4 ارب کا فراڈ کرنے کے بعد، امریکا جا بیٹھی ہے.....فرزانہ اگر واقعی فرزانہ ھوتی، تو یہی 4 ارب، اس ہوٹل چلانے پر مجبور، اور نہ جانے کتنے مستحق گھرانو کا تا حیات خرچہ پورا کر دہتے.......مگر حکمرانو کو عوام کی نہیں، صرف اور صرف اپنی کرسی کی فکر ہے،
پاکستانی قوم کو اب بیدار ہو ہی جانا چاہیے .......یہ تو نہیں کہ، " حکمران تخت پر اور عوام تختہ دار پر، " آخر کیوں اور کب تک ....؟؟؟



 

Back
Top