Woman in India Marries Dog to Ward Off Evil

MariaAli

Banned

[video]http://news.yahoo.com/blogs/odd-news/woman-in-india-marries-dog-to-ward-off-evil-194029727.html[/video]

1409743598865_wps_56_JHARKHAND_INDIA_AUGUST_30.jpg
 
Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
(serious)کتا کیوں اتنا افسردہ اور پریشان دکھائی دیتا ہے ؟

مجھے لگتا ہے اپنے رنگین ماضی کی کوتاہیوں اور سہانے مستقبل کی شرمندگیوں کو سوچ کر پریشان ہے۔
(bigsmile)​
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے لگتا ہے اپنے رنگین ماضی کی کوتاہیوں اور سہانے مستقبل کی شرمندگیوں کو سوچ کر پریشان ہے۔
(bigsmile)​
Ye chorain atif...it's off topic but had to tell you..on capital tv a caller called and asked anchor..I've a question for qadri.."main ye poochna chahta hoon ke qadri ne Lahore main Kaha tha ke agar march se koi wapis ajaye to usko shaheed ker do,to main ker doon jake shaheed ya sirf PAT walon ke liye tha ye elan?' [hilar][hilar]
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Disgusting to the say least, it is very much impossible for india to progress like this.
پاکستان ہو یا انڈیا لوگوں میں لالچ بہت ہے کاروبار کو چمکانے کیلئے ہر حربہ کرتے ہیں اس کتے والے کی اچھی خاصی دہاڑی لگ جاتی ہو گی اسی طرح پاکستان میں کاروبار چمکانے کیلئے بورڈ پر حاجی لکھوانا ، داڑھی والے کو کاونٹر پر بٹھانا ، نمازی نظر آنے کیلئے ماتھے پر سیاہ نشان بنا لینا یہ سب کاروبار کے ٹرکس ہیں ایک بے روزگار نے کتے کو ذریعہ روزگار بنا لیا تو کیا حیرانی کی بات
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے اپنے رنگین ماضی کی کوتاہیوں اور سہانے مستقبل کی شرمندگیوں کو سوچ کر پریشان ہے۔
(bigsmile)


شائد اسی شرمندگی کا گراف تھوڑا کم کرنے کیلئے بے چارہ دولہن کے قدموں میں لیٹ گیا [hilar] ویسے امید ہے کہ ثانیہ مرزا دکھنے والی یہ دولہن اس سے نرمی کا سلوک کرے گی
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Asal baat ka aap sab ko pata hi nahi hay, hua dar-asal ye kay aik PMLN kay aadmi ne is larki kay liaey rishta bheja tha, mager larki ne kaha keh is se to achha hay main kisi ***** se shadi kar looon to is pe us kay maaan baap ne kaha chalo ager tum aisa hi samjhti to yehi kar datey hain
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
غالباً بینظیر نے بھی رد بلا کے لیے ایسے ہی شادی کی تھی مگر پھر بھی گولی کا نشانہ بن بیٹھی
 

Athra

Senator (1k+ posts)
غالباً بینظیر نے بھی رد بلا کے لیے ایسے ہی شادی کی تھی مگر پھر بھی گولی کا نشانہ بن بیٹھی


ببل بٹ کی شادی بھی ایسی ہے چیز سے ہوئی تھی صفدر صاحب کسی سے کم نہیں ہیں آنے والے وقت کے زرداری وہی ہیں
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان ہو یا انڈیا لوگوں میں لالچ بہت ہے کاروبار کو چمکانے کیلئے ہر حربہ کرتے ہیں اس کتے والے کی اچھی خاصی دہاڑی لگ جاتی ہو گی اسی طرح پاکستان میں کاروبار چمکانے کیلئے بورڈ پر حاجی لکھوانا ، داڑھی والے کو کاونٹر پر بٹھانا ،
نمازی نظر آنے کیلئے ماتھے پر سیاہ نشان بنا لینا یہ سب کاروبار کے ٹرکس ہیں ایک بے روزگار نے کتے کو ذریعہ روزگار بنا لیا تو کیا حیرانی کی بات

people really do that?????
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
people really do that?????
جی ہاں صف پر ماتھ زور سے رگڑنے سے نشان پر جاتا ہے لیکن بعض لوگ پتھر یا سکہ بھی جیب میں رکھتے ہیں اور سجدے سے پہلے ماتھے کے نیچے رکھ لیتے ہیں