Wo Waqat Qareeb Aa Pohancha hy

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
54345_23012445.jpg.pagespeed.ce.nbF-XnLWYJ.jpg
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
آپ صرف یہ دیکھو

یہ جتنے بھی جغادری ہیں صحافت میں میڈیا میں ، جنمیں اینکرز حضرات کالم نگار مدبر مصور متکبر مبثر اور دو چار الٹے پھلٹے لفظ آپ خود ڈال لو

یہ زرداری کو سب سے کامیاب، اسٹریٹ اسمارٹ پی ایچ ڈی ماہر سیاست دان گردانتے تھے

دن رات یہ زرداری کے جوتے چاٹا کرتے تھے

آج سب زداری کے خلاف ہیں

یہ ہی فرق ہوتا ہے پڑھے لکھے لوگوں میں اور جعلی ڈگری ہولڈر صرف لکھے لوگوں میں

اس میڈیا کا جس دن پردہ اٹھے گا

اس میں سے بھی ہزاروں جعلی ڈگری والے اینکر، اینکر کے بھائی اینکر کی بہنیں، اینکر کا سمدھی ، صحافی کا بھائی ، صحافی کی بیوی صحافی کا پتی میرا مطلب ہے صحافتی کا شوہر نکلیں گے
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pani....

چنوں کی رکھوالی کے لیے دوگنجے بکرے جو رکھے ہوے ہیں انکی جیبیں بھریں گی اور بال پورے لگیں گے تو عوام کی باری آے گی......
 

ranaji

President (40k+ posts)
Re: Pani....

چنوں کی رکھوالی کے لیےدوگنجے بکرے جو رکھے ہوے ہیں انکی جیبیں بھریں گی اور بال پورے لگیں گے تو عوام کی باری آے گی......
Aik to bhaidoo aur doosra pahari bakra
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ھارون الرشید الفاظ کے موتی رولتے ھیں، ان کی کسی بات سے انکار ممکن نھیں کہ ساتھ میں کتابِ مقدس سے بھی دلیل دیتے ھیں اور اپنی عاجز آنکھوں کی گواھی بھی، لیکن جہاں انسانوں کے بارے میں ان کی راےؑ سامنے آتی ھے، وہاں ان کی ذاتی سوچ کی چھاپ لگ جانا نہ غیر فطری ھے اور نہ بد دیناتی پر مبنی ھے، بس ان کا اندازہ ھوتا ھے، جس سے اختلاف ممکن ھے

اس کالم میں ایک بار پھر ریحام خان کا تزکرہ ھے، بےشک ھر کسی کی خواہش ھے کہ تحریکِ انصاف ان علتوں کا شکار نہ ھو، جس سے خانوادوں کی سیاست کرنے والی جماعتیں دوچار ھیں، لیکن اس سوچ کو اپناتے ھوےؑ جن جماعتوں کی سیاسی حرکیات کے مشاھدے کو اپنی حتمی راےؑ کا محور بنایا جاتا ھے، ان جماعتوں کے مالکان کی ذھنی کیفیت کو بھی زیرِ غور لانا ضروری ھے،

بالکل درست کہ ھم مریم نواز اور فریال تالپور کی سیاسی مداخلت سے خوفزدہ ھیں، اس لیے کہ ان کے خانوادے مال بنانے کے امکانات کو حکمتِ عملی کا بنیادی پتھر مانتے ھیں، لہٰذا ڈر لگتا ھے کہ یہ بیبیاں ذاتی طور پر کیسی ھی نیک طینت ھوں، خاندان کے بڑوں کی گرفت ان کو اندھے راستوں پر لے جاےؑ گی، لیکن اس سے خواتین کی سیاست میں موجودگی کو حرام کیسے قرار دیا جاےؑ گا ؟ ھمارے پاس فاطمہ جناح، عابدہ حسین اور بے نظیر بھی تو ھیں

اندر کا حال اللہ جانتا ھے، پہلی اصولی بات یہ ھے کہ 42 سال کی ایک سیاسی تجزیہ کار کو سیاست سے الگ تھلگ رھنے کی ھدایت کونسا صحت مندانہ معاشرتی رویہ ھے ؟ جب اس کے ریکارڈ میں کسی مالی کرپشن، اقربا پروری یا دیگر اصنافِ بدعنوانی کے ارتکاب کا شبہ تک نھیں تو اسے چارج شیٹ کر کے فتافٹ نظربندی کا حکم کس طرح دیا جا سکتا ھے ؟

اگر اتفاق سے اس کا میاں تحریکِ انصاف کا سربراہ ھے تو بذاتِ خود یہ بات اس کے فرایؑض میں شامل ھو جاتی ھے کہ وہ اپنے میاں کے منشور کی ترویج کے لیے کام کرے، اگر یہ کام ایان علی کی طرح ڈالروں کے تھیلے باھر لے جانا ھوتا تو اور بات تھی، فی الحال تو اُس سے ھم یہ توقع کر رھے ھیں کہ جب ایک عام غریب ورکر اپنا وقت، رقم اور جذبے تحریکِ انصاف پر نچھاور کر رھا ھے اور اس کے بدلے اپنی نجی ذندگی میں مشکلات کا سامنا بھی کرتا ھے تو ریحام خان بھی کیوں نہ ذحمت کریں ؟ عمران خان سے بھی مطالبہ کرنا بنتا ھے کہ جناب اپنی بیگم کو ٹی وی شوز، تقریبات اور سیر سپاٹے پر نہ لگاےؑ رکھیں، تحریک کے پاس بہت کام ھے ان کے لیے ۔۔

ممکن ھے کہ محترم ھارون الرشید کی اندر کی آنکھ انھیں بتاتی ھو کہ ریحام خان کی شمولیت کے بعد یہ ھوگا اور یوں ھوگا، خاتونِ اول بنے گی، حماقتیں کرے گی، بیٹے پارٹی قابو کر لیں گے، خاندانی سیاست چل نکلے گی، وغیرہ وغیرہ، وغیرہ ۔۔ لیکن بھلے لوگو ! عالم الغیب کون ھے ؟ اگر ایسا کچھ نہ ھوا تو پھر ؟

انسانی فطرت کا اسلوب یہ ھے کہ فقط خوف دلانے سے باز نھیں آتی، مان نھیں لیتی، ایک دو بار تجربہ ضرور کرتی ھے، کبھی کامیاب ھو جاتی ھے، کبھی ناکام اور اس کے بعد یہ اصول بنتا ھے کہ فلاں کام کرنا مناسب ھے اور فلاں کام کسی حالت میں نھیں کرنا، جو تجربے ھمیں فریال گوھر اور مریم سے ھو چکے، ان کو ریحام خان پر کاپی پیسٹ نہ کرو۔ یہ الگ انسان ھے، الگ سے آزماؤ اور اس کے بعد راےؑ تشکیل دو
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Baba Jhamoora, couldn't resist to have a dig at IK through Reham. Why? In corruption and destroying the country, where IK ro RK feature?

We didn't see any cases in the NAB against IK, no loan defaults, no plea bargaining, no paying off debt after 20 years, while making very good use of free money for 2 decades.

Why didn't he ask the question, after the revelations by Rauf Klasara with documentary proof that Hamaza Shahbaz paid NAB on behalf of Nawaz Sharif, why Gaaaaaaaaaaaaaaaaanja is still PM of Pakistan? Why the corrupt speaker of Pakistan is not sending the reference to ECP against the GAaaaaaaaaaaaaaaaanja following the written instructions by the constitution of Pakistan?

No, these trivial matters don't register in the brains of Pakistani journalists. They can never be focussed, objective and to the point.
HR writes feeble after feeble, showing off his writing skills. A beautifully worded article full of Sh&&&&&&it would still be class as Shi************t in educated people's mind.

Oh for heaven sake change your attitude, you have brought Pakistan to its knees, it cannot take the burden of your duplicity. This mentally corrupt person still doesn't let go of his love for General Kiyani. He mentioned Musharaf but forgot Kiyani, who has caused more damage to Pakistan than Musharaf. Not only corruption by his brothers, but him planting the dirty seeds of Zardari and Gaaaanjjjjjjjjjj brothers on Pakistani nation through rigged elections, and giving ammunition to the corrupt criminals through NRO.

No all that is because Of IK and now RK.
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ھارون الرشید الفاظ کے موتی رولتے ھیں، ان کی کسی بات سے انکار ممکن نھیں کہ ساتھ میں کتابِ مقدس سے بھی دلیل دیتے ھیں اور اپنی عاجز آنکھوں کی گواھی بھی، لیکن جہاں انسانوں کے بارے میں ان کی راےؑ سامنے آتی ھے، وہاں ان کی ذاتی سوچ کی چھاپ لگ جانا نہ غیر فطری ھے اور نہ بد دیناتی پر مبنی ھے، بس ان کا اندازہ ھوتا ھے، جس سے اختلاف ممکن ھے

اس کالم میں ایک بار پھر ریحام خان کا تزکرہ ھے، بےشک ھر کسی کی خواہش ھے کہ تحریکِ انصاف ان علتوں کا شکار نہ ھو، جس سے خانوادوں کی سیاست کرنے والی جماعتیں دوچار ھیں، لیکن اس سوچ کو اپناتے ھوےؑ جن جماعتوں کی سیاسی حرکیات کے مشاھدے کو اپنی حتمی راےؑ کا محور بنایا جاتا ھے، ان جماعتوں کے مالکان کی ذھنی کیفیت کو بھی زیرِ غور لانا ضروری ھے،

بالکل درست کہ ھم مریم نواز اور فریال گوھر کی سیاسی مداخلت سے خوفزدہ ھیں، اس لیے کہ ان کے خانوادے مال بنانے کے امکانات کو حکمتِ عملی کا بنیادی پتھر مانتے ھیں، لہٰذا ڈر لگتا ھے کہ یہ بیبیاں ذاتی طور پر کیسی ھی نیک طینت ھوں، خاندان کے بڑوں کی گرفت ان کو اندھے راستوں پر لے جاےؑ گی، لیکن اس سے خواتین کی سیاست میں موجودگی کو حرام کیسے قرار دیا جاےؑ گا ؟ ھمارے پاس فاطمہ جناح، عابدہ حسین اور بے نظیر بھی تو ھیں

اندر کا حال اللہ جانتا ھے، پہلی اصولی بات یہ ھے کہ 42 سال کی ایک سیاسی تجزیہ کار کو سیاست سے الگ تھلگ رھنے کی ھدایت کونسا صحت مندانہ معاشرتی رویہ ھے ؟ جب اس کے ریکارڈ میں کسی مالی کرپشن، اقربا پروری یا دیگر اصنافِ بدعنوانی کے ارتکاب کا شبہ تک نھیں تو اسے چارج شیٹ کر کے فتافٹ نظربندی کا حکم کس طرح دیا جا سکتا ھے ؟

اگر اتفاق سے اس کا میاں تحریکِ انصاف کا سربراہ ھے تو بذاتِ خود یہ بات اس کے فرایؑض میں شامل ھو جاتی ھے کہ وہ اپنے میاں کے منشور کی ترویج کے لیے کام کرے، اگر یہ کام ایان علی کی طرح ڈالروں کے تھیلے باھر لے جانا ھوتا تو اور بات تھی، فی الحال تو اُس سے ھم یہ توقع کر رھے ھیں کہ جب ایک عام غریب ورکر اپنا وقت، رقم اور جذبے تحریکِ انصاف پر نچھاور کر رھا ھے اور اس کے بدلے اپنی نجی ذندگی میں مشکلات کا سامنا بھی کرتا ھے تو ریحام خان بھی کیوں نہ ذحمت کریں ؟ عمران خان سے بھی مطالبہ کرنا بنتا ھے کہ جناب اپنی بیگم کو ٹی وی شوز، تقریبات اور سیر سپاٹے پر نہ لگاےؑ رکھیں، تحریک کے پاس بہت کام ھے ان کے لیے ۔۔

ممکن ھے کہ محترم ھارون الرشید کی اندر کی آنکھ انھیں بتاتی ھو کہ ریحام خان کی شمولیت کے بعد یہ ھوگا اور یوں ھوگا، خاتونِ اول بنے گی، حماقتیں کرے گی، بیٹے پارٹی قابو کر لیں گے، خاندانی سیاست چل نکلے گی، وغیرہ وغیرہ، وغیرہ ۔۔ لیکن بھلے لوگو ! عالم الغیب کون ھے ؟ اگر ایسا کچھ نہ ھوا تو پھر ؟

انسانی فطرت کا اسلوب یہ ھے کہ فقط خوف دلانے سے باز نھیں آتی، مان نھیں لیتی، ایک دو بار تجربہ ضرور کرتی ھے، کبھی کامیاب ھو جاتی ھے، کبھی ناکام اور اس کے بعد یہ اصول بنتا ھے کہ فلاں کام کرنا مناسب ھے اور فلاں کام کسی حالت میں نھیں کرنا، جو تجربے ھمیں فریال گوھر اور مریم سے ھو چکے، ان کو ریحام خان پر کاپی پیسٹ نہ کرو۔ یہ الگ انسان ھے، الگ سے آزماؤ اور اس کے بعد راےؑ تشکیل دو
Ap ki Choti se darusti kar don Faryal Talpur hain Faryal Gohar nahi.
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Ap ki Choti se darusti kar don Faryal Talpur hain Faryal Gohar nahi.

بہت شکریہ ! مجھے فریال نام سے یہ الجھن اکثر رھتی ھے کیوںکہ فریال گوھر فنی حوالے سے ایسا دیرپا نقش چھوڑ چکی ھیں کہ کسی اور فریال کا تذکرہ کرتے وقت مجھے خبردار رھنا پڑتا ھے، ذرا دھیان ھٹا اور کسی اور فریال کو فریال گوھر بنا دیا، پوسٹ کی تصحیح کر رھا ھوں