AbuOkasha
MPA (400+ posts)
افسوس اُس ’امتی‘ پر جو اپنے نبیؐ کے دشمن کے ہاں عزت و آبرو کی تلاش میں سرگرداں پھرے! حیف ایسے ’ایمان‘ پر جو نبیؐ اور اس کی شریعت کی جانب آدمی کی پیٹھ کرادے اور نبیؐ کے مخالفوں اور ان کی راہوں کی جانب آدمی کا رخ!
تف ہے ’اسلام‘ کے دعویدار ا
ُن لبوں اور اُس زبان پر جسے شاتمِ رسول کو تحفظ دینے والے کسی ظالم کے ساتھ تبادلۂ خیر سگالی نصیب ہو! اُن ہاتھوں پر جنہیں کسی دشمنِ رسول کے ساتھ گرمجوش مصافحہ ’عطا‘ ہو! ان بازوؤں پر جو ’معانقہ‘ کیلئے کسی پلید جثے کے گرد حمائل ہوں! اس ’ڈپلومیسی‘ پر جس کا بریف کیس حرمتِ رسولؐ پر مفاہمت کے عوض سے ہی بھر سکتا ہو۔۔۔!
یَوْمَ تَبْیَضُّ وُجُوْہٌ وَّتَسْوَدُّ وُجُوْہٌ!
’’اُس دن، جب کچھ چہروں پر نور برسے گا تو کچھ پر کلنک‘‘!!!
خدایا! یہ کیسا دن ہوگا کہ نہ جس کا ’’نور‘‘ کہیں جانے والا ہے اور نہ اس کی ’’کالک‘‘! ‘‘
On the Other Hand
Talibans of Emirate Islami Afghanistan released a video that shows some of the fidai fighters involved in the Sept.14 fidai assault on Camp Bastion resulted in the destruction of six US Harrier strike aircraft and significant damage to four others. The members of the fidai assault team wore US Army uniforms. The fighters are seen receiving a briefing on the assault
Source:bozdarwaheed.blogspot.com

Last edited: