Withholding Tax already hit Internet Users this month

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Previous Bill:

oab4vn.jpg

Current Bill:

2qii8.jpg

Note that: the previous bill is not of the Previous month but of the month of February. And i have been paying like 2700/- per month for the last few months, but this month there is a sudden increase of 160/- Rs and when i got into the details, Every other figure was similar except for the W.H Tax, And the Increase in the bill is just because of the increase in the W.H tax..
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
دو سال سے خیبر پختونخواہ میں یہی ٹیکس لگا ہوا ہے
وہ بھی 19.5 فیصد
کوئی شرم آتی ہے تحریک انصاف کو؟
کوئی حیا آتی ہے جناب نیازی کو؟
-------
اور جس ٹیکس کا آپ ذکر فرما رہے ہیں، یہ انٹرنیٹ پر نہیں ۔۔ آپ کے بل پر ہے
اگر آپ ٹیکس گزار ہیں تو آپ کو یہ پیسے واپس مل جائیں گے

ہاں اگر کوئی صرف حب الوطنی کا جھوٹا ڈھونگ کرتا ہے اور اپنے ٹیکس ادا نہیں کرتا
تو اس صورت میں اپنی منافقت کا جرمانہ سمجھ لیجئے

Last edited:

enlightenspark

Politcal Worker (100+ posts)
دو سال سے خیبر پختونخواہ میں یہی ٹیکس لگا ہوا ہے
وہ بھی 19.5 فیصد
کوئی شرم آتی ہے تحریک انصاف کو؟
کوئی حیا آتی ہے جناب نیازی کو؟
-------
اور جس ٹیکس کا آپ ذکر فرما رہے ہیں، یہ انٹرنیٹ پر نہیں ۔۔ آپ کے بل پر ہے
اگر آپ ٹیکس گزار ہیں تو آپ کو یہ پیسے واپس مل جائیں گے

ہاں اگر کوئی صرف حب الوطنی کا جھوٹا ڈھونگ کرتا ہے اور اپنے ٹیکس ادا نہیں کرتا
تو اس صورت میں اپنی منافقت کا جرمانہ سمجھ لیجئے

Madam JEE jHoot mat bole. Federal government ne 14% GST laga dya hain. Khi me tamam internet carriers par yeh tax lago hochuka hain aur koi subai government broadband carriers pe tax nhi lagasakhti.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
آپ ٹھیک فرمارہے ہیں، میں اپنے ذاتی بل سے آپ کی بات کی توثیق کرتا ہوں کہ گنجوں نے اس بار اپنی ٹنڈیں ڈھکنے کے لئے لگنے والے جعلی بالوں کا خرچہ عوام کے سر ڈالا ہے ۔ اگر ان کے یہی کرتوت رہے تو وہ دن دور نہیں جب یہی عوام ان گنجوں کی وہ چھترول کرے گی کہ نہ صرف جعلی بال جھڑ جائیں گے، بلکہ ٹنڈیں بھی کاٹ کر عبرت کے لئے سڑک کنارے لگا دی جائیں گی۔
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
دو سال سے خیبر پختونخواہ میں یہی ٹیکس لگا ہوا ہے
وہ بھی 19.5 فیصد
کوئی شرم آتی ہے تحریک انصاف کو؟
کوئی حیا آتی ہے جناب نیازی کو؟
-------
اور جس ٹیکس کا آپ ذکر فرما رہے ہیں، یہ انٹرنیٹ پر نہیں ۔۔ آپ کے بل پر ہے
اگر آپ ٹیکس گزار ہیں تو آپ کو یہ پیسے واپس مل جائیں گے

ہاں اگر کوئی صرف حب الوطنی کا جھوٹا ڈھونگ کرتا ہے اور اپنے ٹیکس ادا نہیں کرتا
تو اس صورت میں اپنی منافقت کا جرمانہ سمجھ لیجئے

Pakistan mein aur wo bhi paisey wapissssssss.... Un paison ka Ali Dar aur Asma Nawaz dubai mein plaza benaaaein gay lekin awaaaam ko wo paisey wapis nahin milein gay :)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تم کیوں ہر ایک کو پٹواریوں کیطرح بیوقوف سمجھتی ہو؟

ود ہولڈنگ بھتہ 19.5 فیصد سلیز ٹیکس سے الگ لگا ہوا ہے۔ ان بلوں میں دو قسم کے ٹیکسز ہیں۔ ایک ود ہولڈنگ بھتہ اور ایک سیلز ٹیکس۔

دو سال سے خیبر پختونخواہ میں یہی ٹیکس لگا ہوا ہے
وہ بھی 19.5 فیصد
کوئی شرم آتی ہے تحریک انصاف کو؟
کوئی حیا آتی ہے جناب نیازی کو؟
-------
اور جس ٹیکس کا آپ ذکر فرما رہے ہیں، یہ انٹرنیٹ پر نہیں ۔۔ آپ کے بل پر ہے
اگر آپ ٹیکس گزار ہیں تو آپ کو یہ پیسے واپس مل جائیں گے

ہاں اگر کوئی صرف حب الوطنی کا جھوٹا ڈھونگ کرتا ہے اور اپنے ٹیکس ادا نہیں کرتا
تو اس صورت میں اپنی منافقت کا جرمانہ سمجھ لیجئے

akinternational

Minister (2k+ posts)
Ishaq daar aur in ganjon ko inki aal aulad samet chrahon per ulta latkao.....in ka haramipun itna ho gaya hai ke inki harkaton per baat karne ki zarurat nahin.....ye aur inki team khud ko jehennami sabit kar chuke hain......IMF aur world bank ke ghulam, yahudiyon ke joote chatne wale....begherat munafiq....soodkhor
 
Back
Top