With only 7 passengers on board 2nd Eid train leaves for Karachi

Dengue

MPA (400+ posts)
Kyun kai saray punjabi karachi ate hain job karne or sindhi se rarely koe jata hoga lahore jobs kai liye. So much for punjabs tarraqi. Except metro they have no industry. Thats why u see punjabis even working in coal mines of balochistan, risking their lives.
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)

phir sunnay ko milta hai k karachi bhi toh pakistan ka hissa hai, mager karachi walay pakistani nahe hain :lol:
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan Railways: only 7 passengers from Lhr to Kci

خصوصی ٹرین لاہور سے صرف سات مسافروں کو لیکر کراچی روانہ

Last Updated On 12 July,2015 About 2 hours ago
288840_89582507.jpg
عید پر چلائی گئی خصوصی ٹرین لاہور سے صرف سات مسافروں کو لیکر کراچی روانہ ہو گئی۔ خانیوال پہنچنے تک صرف دو مسافر باقی رہ گئے۔ خالی بوگیاں ریلوے حکام کے سفری سہولتوں کے دعوؤں کا منہ چڑاتی رہیں۔

لاہور: (دنیا نیوز) ٹرین موجود تھی عملہ مستعد رہا، سیٹی بجی، سبز جھنڈی بھی ہلی لیکن مسافر نہ آئے عید پر چلائی جانیوالی دوسری خصوصی ٹرین لاہور سے صرف سات مسافروں کو لیکر کراچی روانہ ہو گئی۔ حکام دعویٰ کرتے رہے کہ لاہور سے بکنگ ہی نہیں تھی راستے میں آنیوالے اسٹیشنز سے لوگ سوار ہوں گے لیکن خانیوال پہنچتے پہنچتے سات میں سے بھی پانچ افراد اتر گئے۔ دو مسافروں کو لیکر ٹرین خانیوال پہنچی تو خالی بوگیاں ان میں جلتی لائٹیں اور چلتے پنکھے عملے کا منہ چڑاتے رہے۔ مسافر بھی قدرے خوفزدہ نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی میں پہلے کبھی ایسا سفر نہیں کیا۔ ایک مسافر ٹرین کے لاہور سے کراچی پہنچنے پر پندرہ لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں۔ خالی ٹرین کی روانگی سے ریلوے کو لاکھوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ ترجمان ریلوے کہتے ہیں عید پر مسافروں کی کم تعداد معمول ہے۔ کراچی سے واپسی پر مسافر زیادہ ہونگے۔

Source:http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/288840

Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan Railways: only 7 passengers from Lhr to Kci

جی سر کیوںکہ کراچی ٹرین کا پہنچنا ضروری
کیونکہ عید پر کراچی سے اندرون سندھ، پنجاب اور کے پی کے جانے والوں کا رش ہوتا ہے
تو چاہے خالی جائے، ٹرین کراچی جائے گی تو ضرورت پوری ہو گی
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan Railways: only 7 passengers from Lhr to Kci

اس میں پھر بھی سات تھے ادھر تو خالی روانہ ہوتی ہے منزل سے
ٹرین کا جانا ضروری ہے اپنے ٹائم کے مطابق
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan Railways: only 7 passengers from Lhr to Kci

تو کیا بکنگ نہیں ہوتی جو وقت پابندی کو لاگو کر رہے ہو یا لاہور میں لوگ تین چار رہے گے ہے
کبھی سکایی وے پے سفر کر کہ دیکھ لو!جس کی بکنگ ہوتی بھی اسے وقت ہے اور جو جاتی بھی وقت پر ہے اور ہوتی بھی بھری ہوئی ہے

اس میں پھر بھی سات تھے ادھر تو خالی روانہ ہوتی ہے منزل سے
ٹرین کا جانا ضروری ہے اپنے ٹائم کے مطابق
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan Railways: only 7 passengers from Lhr to Kci

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

تو کیا لاہورسے کسے اندرون سندھ، پنجاب اور کے پی کے جانے والوں کا رش نہیں ہوتا ؟

تو کیا آپ کہنا کیا چاہتی ہو کہ لاہور سے کسے کی ضرورت پوری نہیں ہوئی اس لئے ٹرین میں سات لوگ ہے
جی سر کیوںکہ کراچی ٹرین کا پہنچنا ضروری
کیونکہ عید پر کراچی سے اندرون سندھ، پنجاب اور کے پی کے جانے والوں کا رش ہوتا ہے
تو چاہے خالی جائے، ٹرین کراچی جائے گی تو ضرورت پوری ہو گی
 
khurram

Minister (2k+ posts)
Re: Pakistan Railways: only 7 passengers from Lhr to Kci

جی سر کیوںکہ کراچی ٹرین کا پہنچنا ضروری
کیونکہ عید پر کراچی سے اندرون سندھ، پنجاب اور کے پی کے جانے والوں کا رش ہوتا ہے
تو چاہے خالی جائے، ٹرین کراچی جائے گی تو ضرورت پوری ہو گی
funny-horse-pictures.jpg