Will you trust this RO to help conduct your elections???

desan

President (40k+ posts)
IftikharShahid-PP-147-by-election-PPP-PML-N-NA-122-Lahore_10-11-2015_200336_l.jpg

RO Zahid Iqbal of NA 122
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اچھا مطلب کوئی نورا تمہارے ساتھ تازہ کاروائی ڈال گیا ہے

نورے بیچارے تو اپنے گھر میں کاروائی نہیں ڈال سکتے تو کئی اور کیا ڈالینگے۔ اپنے گھر میں تو ڈبل شفٹیے چھوڑ رکھے ہیں۔

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
نورے بیچارے تو اپنے گھر میں کاروائی نہیں ڈال سکتے تو کئی اور کیا ڈالینگے۔ اپنے گھر میں تو ڈبل شفٹیے چھوڑ رکھے ہیں۔

تمہارا اصل گلہ یہ ہے کہ نورے تمھیں پورا ٹائم نہیں دے رہے ؟
 
Last edited:

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
..............

کیوں کیا ہوا اسے؟

They are hand picked by gullu league

کل یہ پریس کانفرنس کر رہا تھا تو ایک صحافی نے سوال پوچھا کے ایک سو بائیس کے ووٹرز کا حلقہ کیوں بدلا گیا؟؟؟؟

اس نے جواب دیا کے بلدیاتی الیکشن آرہے ہیں، لوگوں نے خودہی حلقے بدلوائے ہیں۔

کیا سمجھے؟؟؟
 
desan

President (40k+ posts)
کل یہ پریس کانفرنس کر رہا تھا تو ایک صحافی نے سوال پوچھا کے ایک سو بائیس کے ووٹرز کا حلقہ کیوں بدلا گیا؟؟؟؟

اس نے جواب دیا کے بلدیاتی الیکشن آرہے ہیں، لوگوں نے خودہی حلقے بدلوائے ہیں۔

کیا سمجھے؟؟؟

There is definitely something fishy here...
 
Back
Top