Will you leave your business if you became CM? Aleem Khan reply

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بکاؤ میڈیا والے سوال تو کر لیتے ہیں جب نپا تلا جواب ٹھوک کر ملتا ہے تو پھر آئیں بائیں شائیں توتک توتک توتک توتیاں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بزنس مین کا سیاست میں داخلہ بلکل بند ہونا چاہیے۔

سیاست دانوں اور لا مہکرز کو حکومت سے اتنی تنخواہ اور مراعات ملتی ہین کے حق حلال کی زندگی گزار سکتا ہے۔

چور زہن سے حلال زہن بدلنے کے لیے دو یا تین ایماندار حکومتیں بدلنا پڑین گی۔

،
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Poor guy, he is correct.. the world is just out to get rich millionaires like him... LOLZ...
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
"jo bey-chara dukan challata hai woh syasat mein kyun nahin ho sakta"

did he just play the victim card by comparing himself to a small shop owner? :eek::eek::eek:
 

Back
Top