Will PTI nominee for Punjab CM perform better than Shahbaz Sharif? Watch special survey report

اس سے بڑی جہالت اور کیا ہو گی
موصوف ٹیوٹر اور لاہور شہر کا سروے دے رہے ہیں
حالانکہ ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ ساتھ میں پ نجاب بھر سے یہی سروے کیا جاتا کیونکہ شہباز شریف صرف لاہور کا وزیر اعلٰی نہیں پنجاب بھر کا تھا تو ان کی رائے کدھر گئی
 

Back
Top