SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
صدر امریکہ کوپاکستان سے امیگریشن ویزہ کیونکر بند کرنا چاہئے۔ہندوستان کی لاکھوں کوششوں کے باوجود امریکہ میں گو ایک کامیاب بزنس مین
امریکی صدارتی الیکشن جیت کر یہ منوا چکا ہے کہ کاروباری سوچ والا بھی ملک کے مفادات کو مد نظر رکھ کر دنیا سے کامیاب معاملات کرسکتا ہے،گرچہ درمیان میں مشکلاتکوپیدا کرکے صدر امریکہ کو انکی سوچوں سےہٹا کر انہیں دشواریوں میں پھنسا نا ایک فریق کا مقصدبھی ہو سکتا ،ہندوستان کے مودی صاحب کو بلانا کاروباری سوچ کے تحت توہوسکتا ہے اس سے امریکی صدر کا سیاسی جھکاؤ ہندوستان کی طرف نہ سمجھنا چاہئے۔
ایک اشارے پر لیٹ جانا سر کے بل کھڑا ہوجانا ایک بڑی منڈی تو فراہم کرنے میں معاون ہوسکتا ہے مگر ریجن کے علاقائی دروازے پر کسی بڑی مستقبل کی طاقت کو قدم جمانے کی ہر گز اجازت نہیں دیگا۔ویسے بھی اس علاقے میں پاکستان کی حیثیت اسکے پڑوسی سے کہیں اعلی و ارفعاء ہے

Last edited by a moderator: