Will Modi give peace a chance after BJP's victory?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا مودی انتخابی نعروں/وعدوں سے مکر جائے گا! نہیں

مسلسل دوسری مرتبہ انتخابات میں مودی کی کامیابی کی وجہ ان کی یہ حمکت عملی ہے جس میں انہوں نے دھواں دھار
قوم پرست تقاریر، ڈھکے چھپے الفاظ میں مذہبی تفرقات کے پیغامات اور عوامی بہبود کے پروگراموں کے نہ ختم ہونے والے پرچار سے خوب فائدہ اٹھایا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ہزاروں مسلمانوں کا اعلانیہ اور فخریہ قاتل دوسری مرتبہ وزیر اعظم بن گیا، اور اس پر عالمی ردعمل(جسے منافقت کہنا چاہئے) دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔بی جے پی اور آر ایس ایس انڈین لشکر اور جیش ہیں۔ لیکن اگر پاکستان میں ہومیو پیتھی قسم کی کوئی اسلامی جماعت بھی اقتدار تک پہنچ جائے، جیسے جماعت اسلامی یا جے یو آئی، تو ساری دنیا میں خطرے کے الارم بجنے شروع ہو جائیں گے۔
 
الکفر و سیکولر ملت واحدہ
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا کو ایک ہی چیز مذاکرات پر مجبور کرتی تھی، اور وہ تھا جہاد کشمیر اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی۔اب جب پاکستان کشمیر پر یو ٹرن لے چکا ہے، تو انڈیا کو کیا پڑی ہے کہ وہ "امن کو ایک موقع دے"۔
کشمیر انشاء اللہ ضرور آزاد ہو گا، اور جب بھی ہو گا ، جہاد کی برکت اور ہندو بنئے کی مرمت سے آزاد ہی ہو گا۔
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Are Pakistanis that stupid to think someone who is anti-muslim and won election on promise of war is going to work for peace? It looks like majority of Indians want war and oppress muslims.
 
Nadir Bashir

We have been stupid always..............We must give peace a chance but fully combat ready and considering as this must be last one..............
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Peace, peace, peace; why are we expecting anything less than a venomous bite from a anaconda? We just need to make sure we have ample supply of anti-snakebite serum.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Of course, he won't. He might tone his rhetoric down a little now that the elections are over but he has no interest in building peace.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
We are going into an era of turbulence
backed by USA moody will exert all pressure on Pakistan to budge on kashmir and USA on afghanistan.

What options do we have ?
We are going into war and we should prepare for it.Before this we should eliminate all irritants
 
Back
Top