Will Firdous Ashiq Awan win on PTI ticket in NA-72? watch analysis of senior analysts

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دوصحافیوں کو نکال کر یہ لگڑ بگڑوں کا ٹولہ ہے ۔۔ جب اس چینل پر نون لیگ کے دور میں اشتہاری بین تھا تو یہ عمران کا نام استعمال کر کے چینل چلاتے رہے اور اب جیسے ہی الیکشن میں ہر پارٹی کی طرف سے اشتہارات آنے لگے تو واپس اپنی اوقات پر آ گیے