isi k dfa to bohat shor micha tha... ab kia saanp soong gya hai international media ko ?????
isi k dfa to bohat shor micha tha... ab kia saanp soong gya hai international media ko ?????
http://www.wired.com/dangerroom/2010/08/wikileaks-publishes-mundane-cia-thought-experiment/#ixzz0xefQjXHlآپ نے وکی لیکس کے شائع کیے ہوئے خفیہ دستاویزات کا کافی غلط معنی نکالا ہے اور یہ غلط ترجمہ یہ ایک معلوماتی بحث کو ہوا دینے کی بحائے بے بنیاد نظریاتی شازشوں کو پیدا کر رہا ہے۔ سی آی اے نےان دستاویزات کے مضمون پر اس لیے اپنے خیالات بیان کیے تھے تاکہ دوسرے لوگوں کے نقطہ نظر کو اُکسایا جا سکے اور مختلف نظریات پیش کیے جا سکیں۔ یہ دستاویزات سی آی اے کے تجزیہ نگاروں کے محکمے نے لکھے تھے۔ یہاں اشپنشرایکرمین کا لکھا ہوا ایک مکالمہ پڑھیے جوکہ اپ کی غلط فہمیاں دور کر دے گا۔
امریکہ دہشتگردی کی برامدگی نہیں کرتا بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم 11/9 کے حملوں سے بھی کہیں پہلے دہشتگردی کا شکار رہے ہیں اوراب وقت آگیا ہے کہ ہم اس شر کا سر ہمیشہ کے لیے کچل دیں اور افغانستان میں ہم یہی کر رہے ہیں۔ پاکستان نے بذات خود اس حقیقت کو مانا ہے اور اپنے ملک میں اس دہشتگردی کے جال کو ختم کرنے کے لیےاٹل کھڑا ہے اور ہم اس کی جتنی مدد کر سکتے ہیں کررہے ہیں۔۔۔ تاکہ اس دنیا میں امن پیدا ہو اور آنے والی نسلیں ایک اچھی زندگی بسر کر سکیں۔
عبدالقدوس ڈی ای ٹییو اس سنٹرل کمانڈ
isi k dfa to bohat shor micha tha... ab kia saanp soong gya hai international media ko ?????
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|