Wife abducted for embracing Islam

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
1120444-aaa-1465615389-280-640x480.jpg


LAHORE: An additional district and sessions judge on Friday sought comments from the Nishtar Colony SHO on a petition filed by a man seeking a case against six people for allegedly abducting his wife.


More forced conversions going on than reported, says MP


Muhammad Younas submitted that he and Rukhsana were born Christians but had converted to Islam a few weeks ago and married.


He said Maqbool Masih, Ilyas Masih, Rehmat Masih and three other people had threatened to kill them for embracing Islam. A few days ago, he said, while he was at work they had kidnapped his wife.


Pakistans plurality at stake


He said they had also taken away valuables worth millions of rupees from the house. Younas said he had requested the SHO to register an FIR against them but he had done nothing in this regard.


Published in The Express Tribune, June 11th, 2016.
 

CupTaan

Politcal Worker (100+ posts)
اس قسم کا مثلا اگر مسلمانوں کے خلاف ہوا ہوتا
ایک اور مختاراں مائی پیدا ہو چکی ہوتی
سی این این بی بی سی وغیرہ وغیرہ ہلکان ہو چکے ہوتے

چوں کے اس واقعے میں مسلمان ملزم نہی اس لئے


سب خاموش

سب سے زیادہ پاکستانی میڈیا خاموش
 

amigo

MPA (400+ posts)
یہ بھی غیرت میں جرم کرنے کا کیس ہے

اس قسم کا مثلا اگر مسلمانوں کے خلاف ہوا ہوتا
ایک اور مختاراں مائی پیدا ہو چکی ہوتی
سی این این بی بی سی وغیرہ وغیرہ ہلکان ہو چکے ہوتے

چوں کے اس واقعے میں مسلمان ملزم نہی اس لئے


سب خاموش

سب سے زیادہ پاکستانی میڈیا خاموش


خبر صرف اس وقت بنتی ہے جب کسی غیر مسلم کو ہاتھ لگ گئے.یہ کوئی با غیرت لڑکی اپنے عاشق کے ساتھ آوارہ گردی کر کے ١٠ دفع حمل گرا کر گھر سے بھاگتی ہے تو نہ صرفپا پا کستان بلکے پوری دنیا ک پولیس اسس کو بچاتی ہے. لاکھوں لوگ اس کے مرنے پرپر گریہ کرتے ہیں.

لیکن جو غریب پیسے نہ ہونے یہ مزدوری نہ ملنے پر مرتے ہیں خانہ پوری کے لئے ہزار میں سے ایک کی خبر لگا دیتے ہیں.

اب کیوں کے بات میڈیا میں آگے ہے تو شایداس ایچ او اف آی آر کاٹ دے.
 

Back
Top