Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

Why was Not Nawaz Summoned in SC - A Clear Favour to Nawaz
کل پانامہ کیس کی ہیرنگ ختم ہو گئی
نواز شریف پر الزام تھا کہ اس نے کرپشن کی ہے
اختیارات کا غلط استمال کیا ہے
منی لانڈرنگ کی ہے
حکومتی اداروں کو غلط طریقے سے استمال کیا ہے
اسمبلی میں جھوٹ بولا ہے
قوم سے تقریروں میں جھوٹ بولا ہے
نواز کی اولادوں نے ہر بیان میں ٹی وی پر جھوٹ بولا ہے
لیکن کسی نے سوچا کہ نواز کو عدالت نے کبھی طلب کیوں نہی کیا ؟؟؟؟؟
تاکہ وہ خود آ کر اپنے تضادات کی وجہ بتا سکیں
تاکہ اپنا منی ٹریل خود بتا سکیں
اپنے پر لگے الزام کا جواب ہی دے سکتے
نواز کو عدالت میں طلب نہ کرنا عدالت کی نواز کو فیور دینے کی صاف صاف علامت ہے
کون اس سے اختلاف کر سکتا ہے کہ اتنے بڑے کیس میں ایک مرتبہ بھی ملزم کو عدالت میں جواب طلبی کے لئے پیش نہ کیا جاۓ
عدالت کچھ بھی فیصلہ دے لیکن یہ قانون سقم ضرور موجود رہے گا اور عدالت کی فیور کی نظر سے دیکھا جاۓ گا
آپ بھی اپنی رائے دیں - شکریہ