Why there is WAR in SYRIA? facts in 5 minutes, same motive as in Iraqand afghanistan ie oil n gas

AXIOM

MPA (400+ posts)
I was a bit confused that what makes Turkey go so hard against Syria, other than kurds issue that syrian govt must be supporting kurds against them. But now its clear.
nice demo!
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا ، روس ، شامی حکومت ، اور اب فرانس سب اتنی جلدی جلدی میں نظر آرہے ہیں کیمیائی ہتھیاروں کو بینالاقوامی کنٹرول میں دے کر تلف کر دینے میں.کچھ سمجھ آرہا ہے سب کو یہ کیا ہورہا ہے بھائی یہ کیا ہورہا ہے. اوپر سے ایک نئی خبر آرہی ہے کہاب یو این نے کہہ دیا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں والی ویڈیو جعلی ہے. کیا دو نمبری ہے سب اسلام کے خلاف ہیںشام میں کیمیائی ہتھیار کس نے استعمال کئیے اور اگلے مقاصد کیا ہیں. خ...بروں کا تجزیہ کر کے خود فیصلہ کریں.١. امریکی صدر نے کہا ہے وہ حملہ روک دے گا اگر شامی حکومت کیمیائی ہتھیار"بینالاقوامی کنٹرول" میں دے دے. )پریس ٹی وی ، ایرانی میڈیا( قابل غور بات یہ ہےکہ روسنے بھی شامی حکومت کو یہی پیشکش کی ہے.٢. شامی حکومت روس کی پیشکش کا خیر مقدمکرتی ہے. )شامی وزیر خارجہ(٣. شامی باغی، اسرائیل حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کیلئے تیار ہیں.)پریس ٹی وی، روسی ٹی وی، ایران اور شامی حکومت کے حمایتی چینل(ایک ہی وقت میں ان تینوں خبروں کو سامنے رکھکر فیصلہ کریں. گیم کیا ہے. بڑی صاف اور واضح ہے. امریکہ اور روس دونوں شام کے معاملے پر ناصرف اصولی طور پر ایک ہیں بلکہدونوں کو اس بات ادرک بھی ہے کہ حقیقت میں شامی حکومت کا ہی کنٹرول ہے کیمیائی ہتھیاروں پر، تبھی تو اسے پیشکش کی جارہی ہےاور جواب میں شامی حکومت خیرمقدم بھی کر رہی ہے.دوسری طرف دن رات باغیوں کو امریکی ایجنٹ کہنے والا ایرانی میڈیا ، انہی باغیوں کے مطلق دنیا کو اور خاص طور پر اسرائیل کو متنبہ کر رہا ہے کہ ہوشیار یہ تم پر حملہ کرنے والے ہیں.مطلب صاف ظاہر ہے، اسد کمزور ہے، کسی وقت بھی گر سکتا ہے، طاغوت اپنا ایجنٹ بدلنے میں بھی اب تک ناکام نظر آرہے ہیں، اسے میں پرانا ایجنٹ اسد گرتا ہے تو اسلامی خلافت اس کا نعم البدل ہونے کے قوی امکان ہیں اور وہ بھی ایسی خلافت جسکے پاس کیمیائی ہتھیار ہوں. گیم آن ہے
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
the only reason asad is being supported by America Russia china and iran together is because kufar ,s worse nightmare is near.which is establishment of Islamic khilafat on border of Israel.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
special l anat on those so called royals :angry_smile:


look the way we are, after all laanutts and said and done, we get all project assistance from education, metro bus, diesal, petrol, oil for our power plants, assistance in disasters, food aid, break in loan interest, some old loans forgiven, frsh meat after qurbani, jobs for citizens of pakistan ( foreign exchange revenues for millions of families, etec etce list is immense, then it makes me think we seriously need to bring law and order in this country. We have to wake up and smell the coffee ( start with education, bring Ik or mussharuff, disqualify all corrupt politician, past bad history automatic disqualification), worst and most difficult part finding an honest patriotic educated, with high ethics for jobs of PM, president, MPs, a extremly qualified honest to bones CJ, then very honest patritic chief of police for each province. Then its possible and we can say laanutt and bye bye hasta la vista baby to royals, turkey etc, until then no light at end of tunnel and why allah will help just becaause we ARE MUSLIMS, PAKISTANEEEE super ones, you know specially with allahtallah merit works right.