Why Syria?

Faiza

Moderator
As Western military forces congregate in the Eastern Mediterranean Sea in anticipation of a limited strike on Syria, it is time to ask ourselves a simple question: Why?
by Jerry Robinson, FTMDaily.com Editor-in-Chief

FTMDAILY In the summer of 2011, just weeks after civil war broke out in Syria, the Tehran Times released a report entitled, Iran, Iraq, Syria Sign Major Gas Pipeline Deal. The report provided details on how Iran planned to export its vast natural gas reserves to Europe through a pipeline that traversed both Iraq and Syria. This Iran-Iraq-Syria pipeline would be the largest gas pipeline in the Middle East and would span from Irans gas-rich South Pars field to the Mediterranean coastline in Lebanon, via Iraq and Syria.
But the pipeline wont stop there.


Listen to Jerry Robinson expose the real reasons behind the coming U.S. war in Syria


60587ff509486242431d1801a674eea5.jpg
http://ftmdaily.com/global-issues/middle-east-crisis-global-issues/why-syria/


The agreement calls for the construction of an underwater pipeline under the Mediterranean Sea stretching from Lebanon to Greece to deliver Iranian gas to energy-hungry European nations.
The 6,000 kilometer pipeline, which has a massive price tag of $10 billion, will have an estimated capacity of 100-120 million cubic feet of gas per day, with a projected completion date sometime near 2018. As of this writing, the construction of this proposed pipeline has not begun and the question of who will finance the project has not been addressed. However, in July 2013, leaders from Syria, Iran, and Iraq met to sign a preliminary agreement on the pipeline with the hopes of finalizing the deal by the end of the year.
Like its Turkish neighbor, Syrias geographic location on the Mediterranean Sea makes it an obvious export center for landlocked oil producers within the greater Middle East seeking to export their oil and gas reserves to European markets. For this reason, Syrias strategic location, and its warm water port on the Mediterranean, have placed it near the center of a major effort by Western nations to pump cheap Middle East gas supplies to Europe and beyond.


Syria is already part of a Western-ordained gas pipeline that spans from Egypt to Homs. This pipeline, known as the Arab Gas Pipeline, was originally planned to continue traveling north of Homs up into Turkey. From there, it can be piped into Europe. The major players of this Western approved pipeline include Saudi Arabia and Qatar, among other Gulf nations.
Syrian President Assad has since rejected the Arab Gas Pipeline and has instead begun working closely with Iran on Irans proposed gas pipeline, dubbed the Islamic Pipeline. This proposed pipeline would obviously compete directly with the Arab Gas Pipeline and its goal of delivering Mideast natural gas to Europe.

arab-gas-pipeline-rf.png




Despite his firm grip on power, Syrian President Bashar Al-Assad is opposed by many powerful actors within the Middle East, including Israel, Jordan, Turkey, Qatar, and Saudi Arabia. Al Qaeda also strongly opposes the Assad government and has joined other rebel factions in an effort to overthrow Assad and to install a more Western-friendly government.

Economist Jerry Robinson (http://www.ftmdaily.com) pounds the "warfare" state in this explosive expos. Jerry explains that the U.S. presence in the Middle East has long been about oil and Syria is no different. We are told it's all about protecting innocent civilians from a tyrant, but is this the truth?

Find out more about why the U.S. wants to intervene in Syria:http://ftmdaily.com/what-jerry-thinks...












 
Another Conspiracy Theory. Yehi waja hay kay tum log tarriqi nahi kertay. Her cheese kay under conspiracy theory her jata tail or gas ...O Faiza open your eyes and see the reality.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اب تو ان کو کراۓ کے قاتل بھی مل گے ہیں

افغانی طالبان ، بغیر سر کی مخلوق

یہ یاجوج ماجوج ہر جگہ امریک کے لئے لڑنے کے لئے تیار ہیں

بس حکم ان کو سودیہ کا چاہے ، کرنسی اور اسلح امریکی ہونا چاہئے
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

اب تو ان کو کراۓ کے قاتل بھی مل گے ہیں

افغانی طالبان ، بغیر سر کی مخلوق

یہ یاجوج ماجوج ہر جگہ امریک کے لئے لڑنے کے لئے تیار ہیں

بس حکم ان کو سودیہ کا چاہے ، کرنسی اور اسلح امریکی ہونا چاہئے

Why don't than they fight in Iran why go all the way to Syria?
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
abhi USA saud aur isreal k paaltu is theory k muqabley mien apni theories ley k aa jaein geyyy
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Why don't than they fight in Iran why go all the way to Syria?

آپ نے پٹاخہ چلایا ہے کبھی بچپن میں ؟؟

آگ فیتے کو لگاتے ہیں پٹاخے کو نہی

ایران اسلحہ سپلائی کرتا ہے حزب الله کو شام کے راستے ، آپ ذرا اسرائیل کا نقشہ بھی دیکھیں تو پتہ لگے گا

اور حزب الله ہی اس علاقے میں اسرائیل کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے

اب نا شام کی حکومت ہو گی نا حزب الله اتنی سٹرونگ ہو گی

آخر میں ایران کی باری بھی ہے

ان کافروں کا مقصد صرف مسلمان ملکوں میں جنگ جاری رکھنا ہے ، تاکہ امن و سکوں نا ہو بچوں کی تعلیم نا ہو اور ان کو کوئی خطرہ نا ہو
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
A rubbish article based on pre-conceived notion
present American hesitation in attacking Syria tells us something else

Israel-says-Assad-must-stay.jpg


Why?? Why Israel wants Assad to stay?
Answer is simple: Israel is afraid of real Islam and so the Iran Bashar and Hizbullah are...
analyzing every issue of Middle East on the basis of Geo political ground is ok..but ignoring religious aspect is a foolish attitude
 
abhi USA saud aur isreal k paaltu is theory k muqabley mien apni theories ley k aa jaein geyyy

Abbay Ager to Shia hay to ham kia kerein? Jab dekho Saudia or USA kay Khilaaf Bolte rehtay ho Salo....Buhut maart pitay kee ager tum log apni dehshat gardi say baaz nahi aye phir baad may na kehna kay lo dekho hamara karbala bana dia.
 

kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Yehi vajah nahin hai. Teray jaise bewaqoof hain jin ki vajah se traqi nahin hoti. Hahahahahaaa
Another Conspiracy Theory. Yehi waja hay kay tum log tarriqi nahi kertay. Her cheese kay under conspiracy theory her jata tail or gas ...O Faiza open your eyes and see the reality.
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Abbay Ager to Shia hay to ham kia kerein? Jab dekho Saudia or USA kay Khilaaf Bolte rehtay ho Salo....Buhut maart pitay kee ager tum log apni dehshat gardi say baaz nahi aye phir baad may na kehna kay lo dekho hamara karbala bana dia.
aur agar mien shia nhi tu ?[hilar]
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
یاد رکھیے یہ بات میں پہلے بھی که چکا ہوں که امریکا شام پر حملہ کرنا نہیں چاہتا مگر حملہ کرنے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے

امریکا حملہ کیوں نہیں کرنا چاہتا؟
------------------------

اس لئے که اسرائیل اور امریکا کو اندازہ ہے که بشار الاسد کے جانے کے بعد شامی حکومت میں سخت گیر موقف رکھنے والے اسلامسٹس آ سکتے ہیں
یہ اسلامسٹس اسرائیل کے لئے زیادہ خطرناک ہیں بنسبت بشار الاسد کے..بشار حزب اللہ اور ایران نے پچھلے کئی سالوں میں اسرائیل کا بال بھی بیکا نہیں کیا
اسرائیل یہ بات بخوبی جانتا ہے
اسرائیل یہ بھی جانتا ہے که جس طرح عرب اسلامک انقلاب اسرائیل کے لئے خطرہ ہے اسی طرح ایران اور حزب اللہ کے لئے بھی خطرہ ہے..اس لئے خطے میں اسرائیل اور ایران کے مفادات قریبا ایک ہیں...اس لئے بشار کا رہنا شام میں زیادہ فائدہ مند ہے

امریکا کو حملے کے لئے مجبور کون کر رہا ہے اور کیوں کر رہا ہے؟؟
----------------------------------------------------

بشار کے مظالم اور قتل عام حد سے تجاوز کر چکا ہے..عالمی راۓ عامہ بشار کے خلاف اقدامات کی بات کر رہی ہے...عرب ممالک اور ترکی امریکا کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑے ہیں که کیمیائی حملے کے بعد بشار کے خلاف کاروائی کی جائ
امریکا ظاہری طور پر عرب کیمپ کا حصہ ہے اور ایران کا مخالف ملک...ایسے میں امریکا کا اپنے عرب دوستوں کی بات کو نظر انداز کرنا اور کس بھی کاروائی سے گریز کرنا انتہائی مشکل ہے جب که کیمیائی ہتھیار بھی استعمال ہوچکے...اور اقوام متحدہ کے قانون کے مطابق کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی لازمی ہے

اب امریکا جان کیسے چھوڑاے؟؟
-----------------------

برطانیہ نے اپنے اسمبلی سے حملے کے خلاف قراداد پاس کروا کر جان چھڑالی
امریکا نے بھی یہی چالاکی کی ہے اور امکانات ہیں که امریکی کانگریس حملے کے خلاف ووٹ دیگی .... اور امریکا عربوں کا منہ بند کروادے گا کے ہمارے عوام نہیں چاہتے

اب شام کے لئے نیا راستہ نکالا گیا ہے کے اپنے کیمیائی ہتھیار حوالے کردے..پھر جتنے چاہے شامی مارے

اس بات کے کم ہی امکانات ہیں که امریکا حملہ کرے..اور کریگا بھی تو محدود پیمانے پر..مگر ایسا کوئی بھی حملہ جو بشار کو اقتدار سے علیحدہ نا کرسکے فضول اور منافقت ہوگا..جیسا کے ترکی پہلے که چکا ہے

میرا نظریہ کیوں درست ہے؟؟
--------------------
امریکا اس سے پہلے پورے لاؤ لشکر کے ساتھ عراق اور افغانستان پر چڑھائی کر چکا ہے...اس وقت امریکا و برطانیہ کو کسی کانگریس یا اسمبلی کے رضامندی کی ضرورت نا تھی
حال ہی میں لیبیا میں نیٹو فورسز نے نو فلائی زون بنایا اور فضائی حملے کیے تاکے باغیوں کو مضبوط کیا جا سکے...اور کرنل قذافی کو نکال باہر کیا
اس وقت سلامتی کونسل بھی ایک ہوگئی، روس اور چین کی مخالفت بھی رکاوٹ نا بنی اور کسی اسمبلی یا کانگرس کی رضامندی کی بھی ضرورت نا تھی

سوال یہ ہے که شام کے معاملے میں اور ایران کے معاملے میں انکا طرز عمل مختلف کیوں ہے؟؟
جبکہ ایران افغانستان اور لیبیا جو که سنی ممالک تھے کے بارے میں انکا طرز عمل ایک سا کیوں تھا؟؟

جواب واضح ہے
------------

امریکا خطے میں ایران اور اسرائیل کی بالادستی چاہتا ہے
اور باقی سب ٹوپی ڈرامہ ہے
عرب حکمران بیوقوف بن رہے ہیں...اور بنتے رہینگے
امریکا نے اس سے پہلے بھی ایران کے سرحدی ممالک سے سنی حکمرانوں کو بے دخل کر کے ایران کے حمایتی حکمرانوں کو لا بٹھا دیا...اور ایران کی سرحدوں کو مضبوط کیا
جبکہ دشمن کی سرحدوں کو کمزرو کیا جاتا ہے نا که مضبوط

عراق میں ایک پٹاخہ نہیں ملا نا افغانستان سے اسامہ مگر ان دونوں ممالک پر چڑھ دوڑے...ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے..شام کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے...مگر انکے لئے راستے اور آسانیاں...یہ مغربی ممالک کی منافقت ہے اور اقوام عالم کو دھوکہ ہے

مگر تبدیلی کی ابتدا ہوچکی ہے...انشاءللہ شامی مسلمانوں عورتوں بچوں بوڑھوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی...یہیں سے اس ساری منافقت کے پردے چاک ہونگے اور حق و انصاف کا بول بالا ہوگا...انشاءللہ

اللہ انکی مدد و نصرت فرمایے

 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

کیا آپ لوگوں نے کبھی غور کیا که ایران اور حزب اللہ نے اپنی عسکری طاقت کو شام میں ہی کیوں اتارا؟؟
لیبیا میں نا اتارا
عراق میں نا اتارا
افغانستان میں نا اتارا

لیبیا ایران سے دور تھا جیسے شام دور ہے
عراق قریب تھا
افغانستان قریب تھا

مسلم دوستی اور اسرائیل و امریکا سے دشمنی ایران کو شام میں ہی یاد آئ؟

کیا آپ جانتے ہیں که ایران حزب اللہ اور بشار کے درمیان کیا چیز مشترک ہے؟
اور کیا آپ جانتے ہیں که شامی عوام کون ہیں اور اس اشتراک میں شریک ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں که لیبیا، عراق اور افغانستان کی حکومتوں میں کیا چیز مشترک تھی؟؟
غور کریں...جواب مل جائیگا

مسلمانوں!!!!!ہ
ہوش کے ناخن لو
اگر اب بھی نا جاگے تو امریکا، اسرائیل اور ایران مل کر تم کو بھوں دینگے
انکے مفادات خطے میں ایک ہیں
ایران نا پہلے کبھی مسلمانوں سے مخلص رہا ہے نا اب ہے
تاریخ گواہ ہے...ایران کے پاکستان سے تعلقات گواہ ہیں

 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Tumhari Bolti iiis kay baghair bannd nahain ho gee looo Jawab dooooo
1175554_532164140190249_117863181_n.jpg

کیا آپ لوگوں نے کبھی غور کیا که ایران اور حزب اللہ نے اپنی عسکری طاقت کو شام میں ہی کیوں اتارا؟؟
لیبیا میں نا اتارا
عراق میں نا اتارا
افغانستان میں نا اتارا

لیبیا ایران سے دور تھا جیسے شام دور ہے
عراق قریب تھا
افغانستان قریب تھا

مسلم دوستی اور اسرائیل و امریکا سے دشمنی ایران کو شام میں ہی یاد آئ؟

کیا آپ جانتے ہیں که ایران حزب اللہ اور بشار کے درمیان کیا چیز مشترک ہے؟
اور کیا آپ جانتے ہیں که شامی عوام کون ہیں اور اس اشتراک میں شریک ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں که لیبیا، عراق اور افغانستان کی حکومتوں میں کیا چیز مشترک تھی؟؟
غور کریں...جواب مل جائیگا

مسلمانوں!!!!!ہ
ہوش کے ناخن لو
اگر اب بھی نا جاگے تو امریکا، اسرائیل اور ایران مل کر تم کو بھوں دینگے
انکے مفادات خطے میں ایک ہیں
ایران نا پہلے کبھی مسلمانوں سے مخلص رہا ہے نا اب ہے
تاریخ گواہ ہے...ایران کے پاکستان سے تعلقات گواہ ہیں

 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhari Bolti iiis kay baghair bannd nahain ho gee looo Jawab dooooo
1175554_532164140190249_117863181_n.jpg

جھوٹے لوگ جھوٹی تصویریں پیش کر کے جواب مانگتے ہیں
پھر میری بات صحیح ہوئی نا
که دکھاؤ کچھ اور کرو کچھ
 

Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)

اب تو ان کو کراۓ کے قاتل بھی مل گے ہیں

افغانی طالبان ، بغیر سر کی مخلوق

یہ یاجوج ماجوج ہر جگہ امریک کے لئے لڑنے کے لئے تیار ہیں

بس حکم ان کو سودیہ کا چاہے ، کرنسی اور اسلح امریکی ہونا چاہئے

I am impressed, that's what exactly happening in Afghanistan, Afghan Taliban are fighting FOR America using American weapons with the help of Saudia.