Why should Imran Khan address the nation before IMF agreement? Anwar Lodhi tells

araein

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1127187122555904000

AGREED
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Khan ki team yehi problem hey .......they don't communicate properly and on-time
He should address the nation every month or every 2nd week to clear any confusion created by biased media
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

اگر عمران کے مُشیروں میں اتنی کامن سینس ہوتی تو وہ ہر گھمبیر مسلے پر اُسے
ٹی وی اور ریڈیو پر براہ راست عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ نہ دیتے ؟؟
.وہ تو سب اپنے آپ کو پاٹے خان سمجھتے ہیں

پارلیمینٹ کے فراڈیوں کو وقعت دینے کی ضرورت ہی نہیں . اُنکا رویہ سب کے سامنے
ہے . عمران بذاتِ خود اپنے خطاب میں عوام کو بتائے کہ اُسکے عوام سے براہ راست خطاب کرنے
.کی وجوہات کیا ہیں تاکہ عوام کو پارلیمینٹ کے اِن جوکروں کا اصلی چہرہ نظر آۓ
 
You're spot on.
Politics is all about timing and communication.

شیخ رشید کیوں اتنا کامیاب ہے ؟؟ ان ہی دو وجوہات کی بِنا
بولنے کا وہ ماسٹر ہے اور بولتا وقت پر ہے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
انور لودھی اس غم میں مرا جا رھا ہے کہ آنے والے دنوں میں جو مہنگائ کا جن آئ ایم ایف کی بوتل سے بر آمد ہوگا ، اس کا قصور وار بونگی خان نہ ٹھہرے ۔ اور جو لوگوں کی چیخیں ان ٹیکوں کے بعد نکلیں گی ، اس کی فکر نہ کی جائے ۔ کچھ تو شرم ہونی چاھیے ۔ روپے کا جو پگ ھٹایا ہے ، اس سے ڈالر 180 تک جانے کے آثار واضح ہیں ۔ کم از کم اس شرط پر تو اسٹینڈ لینا چاھیے تھا ۔ یہ تو بالکل ہی لیٹ گئے ۔

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

اگر عمران کے مُشیروں میں اتنی کامن سینس ہوتی تو وہ ہر گھمبیر مسلے پر اُسے
ٹی وی اور ریڈیو پر براہ راست عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ نہ دیتے ؟؟
.وہ تو سب اپنے آپ کو پاٹے خان سمجھتے ہیں

پارلیمینٹ کے فراڈیوں کو وقعت دینے کی ضرورت ہی نہیں . اُنکا رویہ سب کے سامنے
ہے . عمران بذاتِ خود اپنے خطاب میں عوام کو بتائے کہ اُسکے عوام سے براہ راست خطاب کرنے
.کی وجوہات کیا ہیں تاکہ عوام کو پارلیمینٹ کے اِن جوکروں کا اصلی چہرہ نظر آۓ
Dr Sahib
We should expect only a great response to opposition by Naeem ul Haq/ Faisal Wavda kind of great assistants.
Thanks
 
Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
you should look for a new forum as nobody gives a shit what you have to say
apparently you do !
tenor.gif
 
Back
Top