Why religious people are stiff neck and nuts?

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
مذہب نہ صرف انسانوں کو تقسیم کرتا ہے بلکہ انہیں دوسروں سے نفرت کا درس بھی دیتا ہے، اس پہ مزید گند ملا اور ملٹری کے گند جوڑ نے ڈالا اور ایک انتہائی خوبصورت سوسائٹی کو فرقہ در فرقہ تقسیم کر ڈالا
 

RAJPUT1

Banned
مذہب نہ صرف انسانوں کو تقسیم کرتا ہے بلکہ انہیں دوسروں سے نفرت کا درس بھی دیتا ہے، اس پہ مزید گند ملا اور ملٹری کے گند جوڑ نے ڈالا اور ایک انتہائی خوبصورت سوسائٹی کو فرقہ در فرقہ تقسیم کر ڈالا

جناب
یہ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کون سے مذہب کے نام پر تھی ، پھر بھی تفریق ؟
یہ نپولین برطانیہ کا ہم مہذب تھا ، پھر بھی جنگ ؟
چین والے اور جاپان والے تو بدھ کے پیرو ہیں پھر بھی اتنا خون خرابہ


تو مطلب یہ کہ مذہب جنگ نہیں کرواتا یہ انسان کی وہ خویش ہیں جو حاصل کرنے کے لیے وہ مذہب کا نام استمال کرتا ہے .


اور جو آپ نے تمام مذھب کو ایک صف میں رکھ دیا تو جناب تمام مذھب نفرت کا درس نہیں دیتے ، اسلام سب سے افضل دین ہے ، اور وہ صرف جنگ کو آخری حربہ کا درس دیتا ہے ، مگر آج کل لونڈے لاپارے آخری بات پہلے کرنے کے عادی ہیں . اب دین کا کیا قصور.


دوسری بات یہ مذہبی رہنما آپ کو اس لیے لٹو کی طرح گھماتے ہیں کہ آپ اور ہم دین کو پڑھتے نہیں ورنہ کسی مولوی کی کیا مجال کہ بگاڑ پیدا کر سکے .


کچھ اپنی ذمداری کا بھی احساس کرو .


الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور ہر سانس پر شکر کہ مسلمان ہیں اور اسلام کی تعلیمات اور مسلمان کے اعمال مختلف ہیں تو اس میں اسلام کا قصور نہیں .
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
اسلام سب سے افضل دین ہے

This is the first point where you go wrong, thinking that you are afzal and the rest are inferior. This is first lesson of hatred taught to you by your mullah. Keep your afzal for yourself and let the world breath in peace.
 

fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
When Muslims take the position of absolute supremacy over others, the problem starts. Zindagi ke saarai raaz inhon nai he seekh liyay aur baaqi sab ghaas kha rahai hain.
 

allahkebande

Minister (2k+ posts)

This is the first point where you go wrong, thinking that you are afzal and the rest are inferior.

When Muslims take the position of absolute supremacy over others, the problem starts. .

اگر آم مزے میں کیلے سے اچھا بھی ہو تب بھی آم کھانے والے کا، کیلا کھانے والے سے بہتر ہونا ضروری نہیں اور نا ہی آم کھانے والے کو خود کو بہتر سمجھنا چاہئیے
اسی طرح جو لوگ کیلے کو آم پر ترجیع دیں گے ، انکی نظر میں کیلا زیادہ مزےدار ٹھرے گا ۔
 

Back
Top