Why Rangers bring arrested Pakistanies to "Unknown" places?

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
11742826_910705642303841_8800341924498013580_n.jpg
 

UsmanPTI

Citizen
kiya dehshat gard bhatta lete hue ya awaam ka maal chori karte hue jab aam awaam ko target karte hain, kiya us time unhe khayal nahi aata ke yeh aam awaam hai?
mera MQM walo se aik sawal hai

marne ke baad jab Allah apna moun dikhao ge tab Allah tum se pooche ga ke tumhe saari duniya ne cheekh cheekh ke bataya ke yeh log qaatil aur chor hain phir bhi tumne in ka saath kyon dia? kia tumhare paas aqal ki kami thi? ya itna shaoor nahi tha?

apne dil ki awaaz sun ke batana ke kia waqai MQM wale innocent hain?

while answering please be specific and do not point anyone else because agar doosra gunah kar raha hai to kia iska matlab tum bhi gunah karoge?
 

Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)
Bhatta Khor karachi mein qatal kyun kartay hain....?

maazi mein qaatil bhatta khor etc par qatal khabi saabit kyun nahein hosakay..?

Sab muqaddamay NRO k tehat kyun khattam hogaaye..?


Zameen gol kyun hain..?

Blaa Bla....
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پتہ نہیں رینجرز کے کس نے کان بھر دیئے ہیں ، معصوم سی جماعت کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گئی ہے
 

s.ali343

MPA (400+ posts)
jab tumhare naamaaloom afraad karachi ka aman barbaad karen gaye, tu lazmi hai yeh sarey ke sarey naamaaloom mukaam pe hi jain gaye, MQM ke dehshat gard aur pakistani, my FOOT, yeh log k h a n z e e r se bhi batar hain, mulk dushman ka anjam Inshallah ibrat naak ho ga,
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
kiya dehshat gard bhatta lete hue ya awaam ka maal chori karte hue jab aam awaam ko target karte hain, kiya us time unhe khayal nahi aata ke yeh aam awaam hai?
mera MQM walo se aik sawal hai

marne ke baad jab Allah apna moun dikhao ge tab Allah tum se pooche ga ke tumhe saari duniya ne cheekh cheekh ke bataya ke yeh log qaatil aur chor hain phir bhi tumne in ka saath kyon dia? kia tumhare paas aqal ki kami thi? ya itna shaoor nahi tha?

apne dil ki awaaz sun ke batana ke kia waqai MQM wale innocent hain?

while answering please be specific and do not point anyone else because agar doosra gunah kar raha hai to kia iska matlab tum bhi gunah karoge?

جی بالکل اگر ایم کیو ایم میں مجرم موجود ہیں تو انکے خلاف آپریشن کیجئے، انہیں گرفتار کیجئے اور سزا دلائیے۔

کراچی کی عوام منصفانہ آپریشن کے خلاف نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن جب آپ مقدس گائے رینجرز کو قانون سے بالاتر قرار دے دیں گے اور پھر ریاستی دہشتگرد آپریشن شروع کر دیں گے اور آپکی ایجنسیاں متحدہ کے کارکناب پر ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات بنانا شروع کر دیں گی تو اسکا فائدہ کی بجائے صرف نقصان ہو گا۔

کیا آپ نے کبھی اپنے آپ سے بھی پوچھا کہ آپ کے انہی رینجرز نے جو 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام کے نام پر متحدہ کے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا، تو ان معصوموں کے خون کا حساب کون دے گا؟ آج تک کوئی انکے خون کا نام نہیں لیتا۔ کچھ نظر اپنے گریبان میں بھی ڈال لیا کیجئے۔

اہل کراچی کو متحدہ سے زیادہ اپنے حقوق سے دلچسپی ہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی جماعت اہل کراچی کے حقوق کے لیے آواز نہیں اٹھاتی ہے سوائے متحدہ کے۔ عمران خان کو اندرون سندھ مقبولیت چاہیے اس لیے اس کے منافق منہ سے آپ کبھی کراچی کو علیحدہ انتظامی صوبہ بنانے کی بات نہیں سنیں گے، کبھی کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی بات نہیں سنیں گے، کبھی کراچی پولیس میں پنجابیوں اور سندھیوں کی ناجائز بھرتیوں کے متعلق نہیں سنیں گے۔ ۔۔۔۔ اور چونکہ عمران خان کو پشتون کمیونٹی میں بھی مقبولیت چاہیے اس لیے کبھی سہراب گوٹھ کے متعلق کوئی لفظ نہیں سنیں گے، کبھی انکی ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی بستیوں کے متعلق نہیں سنیں گے، کبھی انکے اسلحہ کے ناجائز کاروبار کے متعلق نہیں سنیں گے۔
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
this is called makafat amal,i was in Karachi when these batha khore zalmoon nain Malir main aik wooden store main three pathan zinda jalaiy thaay .raw kay agento woh bi kise kay batay thaay agar inn ka aik banda qatal ho jaiay tu yey zalim dozen Pathan maar datey thaay .long live rangers,but i request to rangers please don't arrest innocent Karachiest only arrest criminals
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
These animals so called innocents have killed in thousands civilians, policemen, women, children and witnesses of their crimes and they are still very nave, burn these beasts alive or push them in the sea to feed he sharks.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
You are now referring to them as Pakistani and not mohajirs. Is this a new tactics being advised to 90

ہم بعینہ ایسے ہی مہاجر پاکستانی ہیں جیسے کہ آپ اپنے آپ کو پنجابی پاکستانی، بلوچی پاکستانی، پشتون پاکستانی اور سندھی پاکستانی کہلواتے ہیں۔

اگر یہ چھوٹی سی بات آپکی سمجھ میں نہ آ سکے تو یہ بدقسمتی کی بات ہے ۔

اگر یہ کمیونٹی اپنے آپ کو پشتون، پنجابی، پٹھان کے مقابلے میں مہاجر کہلوانا چاہتی ہے تو یہ ایک "نان ایشو" تھا اور قیام پاکستان سے انکی کمیونٹی کا یہی آفیشل نام پاکستان کے آئین میں چلتا چلا آ رہا ہے اور کوئی مشکلات نہیں تھیں۔

مگر پھر صرف اور صرف متحدہ کے بغض میں آ کر آپ لوگوں نے اس نان ایشو کو پکڑ کر نیشنل کرائسز بنا ڈالا اور پوری کی پوری مہاجر کمیونٹی کو پاکستان کا غدار کا لقب دے ڈالا۔

کچھ نظر اپنے ستم پر بھی ڈال لیا کیجئے۔
 

UsmanPTI

Citizen
جی بالکل اگر ایم کیو ایم میں مجرم موجود ہیں تو انکے خلاف آپریشن کیجئے، انہیں گرفتار کیجئے اور سزا دلائیے۔

کراچی کی عوام منصفانہ آپریشن کے خلاف نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن جب آپ مقدس گائے رینجرز کو قانون سے بالاتر قرار دے دیں گے اور پھر ریاستی دہشتگرد آپریشن شروع کر دیں گے اور آپکی ایجنسیاں متحدہ کے کارکناب پر ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات بنانا شروع کر دیں گی تو اسکا فائدہ کی بجائے صرف نقصان ہو گا۔

کیا آپ نے کبھی اپنے آپ سے بھی پوچھا کہ آپ کے انہی رینجرز نے جو 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام کے نام پر متحدہ کے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا، تو ان معصوموں کے خون کا حساب کون دے گا؟ آج تک کوئی انکے خون کا نام نہیں لیتا۔ کچھ نظر اپنے گریبان میں بھی ڈال لیا کیجئے۔

اہل کراچی کو متحدہ سے زیادہ اپنے حقوق سے دلچسپی ہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی جماعت اہل کراچی کے حقوق کے لیے آواز نہیں اٹھاتی ہے سوائے متحدہ کے۔ عمران خان کو اندرون سندھ مقبولیت چاہیے اس لیے اس کے منافق منہ سے آپ کبھی کراچی کو علیحدہ انتظامی صوبہ بنانے کی بات نہیں سنیں گے، کبھی کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی بات نہیں سنیں گے، کبھی کراچی پولیس میں پنجابیوں اور سندھیوں کی ناجائز بھرتیوں کے متعلق نہیں سنیں گے۔ ۔۔۔۔ اور چونکہ عمران خان کو پشتون کمیونٹی میں بھی مقبولیت چاہیے اس لیے کبھی سہراب گوٹھ کے متعلق کوئی لفظ نہیں سنیں گے، کبھی انکی ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی بستیوں کے متعلق نہیں سنیں گے، کبھی انکے اسلحہ کے ناجائز کاروبار کے متعلق نہیں سنیں گے۔

agar aap ko lagta hai ke aap le saath itni ziadti ho rahi hai to baar baar election contest karke isi government ka hissa kyoon ban jaate ho aap log?
jab aap logo ko nazar aaata hai ke innocent logo ki jaan ja rahi hai karachi main to phir aap resign kyon nahi karte aur resign karke aik new example kyon nahi set karte ke kisi party ne government ko thukra dia sirf aman ke liye?

i dont know why aap ne Imran Khan ko point out kiya, main sirf aik baat jaanta hoon aap mano ya nahi maano, Imran khan hi sirf aik wahid aisa leader reh gaya hai ko muhajir,punjabi,sindhi,balochi,pakhtuns sab main ziada nahi to thora buhat maqbool hai aur i am sorry to say qaatil,bhatta khoori, target killing, bori bund lash yeh saare terms MQM se related hain imran khan se nahi.

morover aap ne kaha ke agar koi mujrim mqm main hai to us ke khillaf action lena sahi hai but jab action lia jaata hai to aap usi mujrim ko disown yoon kar dete ho?
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جی بالکل اگر ایم کیو ایم میں مجرم موجود ہیں تو انکے خلاف آپریشن کیجئے، انہیں گرفتار کیجئے اور سزا دلائیے۔

کراچی کی عوام منصفانہ آپریشن کے خلاف نہیں ہے۔۔۔۔ لیکن جب آپ مقدس گائے رینجرز کو قانون سے بالاتر قرار دے دیں گے اور پھر ریاستی دہشتگرد آپریشن شروع کر دیں گے اور آپکی ایجنسیاں متحدہ کے کارکناب پر ہزاروں کی تعداد میں جھوٹے مقدمات بنانا شروع کر دیں گی تو اسکا فائدہ کی بجائے صرف نقصان ہو گا۔

کیا آپ نے کبھی اپنے آپ سے بھی پوچھا کہ آپ کے انہی رینجرز نے جو 90 کی دہائی میں جناح پور کے جھوٹے الزام کے نام پر متحدہ کے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا، تو ان معصوموں کے خون کا حساب کون دے گا؟ آج تک کوئی انکے خون کا نام نہیں لیتا۔ کچھ نظر اپنے گریبان میں بھی ڈال لیا کیجئے۔

اہل کراچی کو متحدہ سے زیادہ اپنے حقوق سے دلچسپی ہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی جماعت اہل کراچی کے حقوق کے لیے آواز نہیں اٹھاتی ہے سوائے متحدہ کے۔ عمران خان کو اندرون سندھ مقبولیت چاہیے اس لیے اس کے منافق منہ سے آپ کبھی کراچی کو علیحدہ انتظامی صوبہ بنانے کی بات نہیں سنیں گے، کبھی کوٹہ سسٹم ختم کرنے کی بات نہیں سنیں گے، کبھی کراچی پولیس میں پنجابیوں اور سندھیوں کی ناجائز بھرتیوں کے متعلق نہیں سنیں گے۔ ۔۔۔۔ اور چونکہ عمران خان کو پشتون کمیونٹی میں بھی مقبولیت چاہیے اس لیے کبھی سہراب گوٹھ کے متعلق کوئی لفظ نہیں سنیں گے، کبھی انکی ہزاروں کی تعداد میں غیر قانونی بستیوں کے متعلق نہیں سنیں گے، کبھی انکے اسلحہ کے ناجائز کاروبار کے متعلق نہیں سنیں گے۔

منصفانہ مطلب جس میں ایم کیو ایم پے ہاتھ نا ڈالا جائے

آپ "اگر" تو ایسے کہتی ہیں جیسے آپ کو معلوم ہی نہیں کہ ایم کیو ایم میں جرائم پیشہ افراد موجود ہیں اور لندن والی سرکار کی سرپرستی کے بغیر یہ ممکن ہی نہیں کہ یہ جرائم پیشہ افراد روشنیوں کی شہر کی شناخت دہشت کے شہر میں بدل دیں
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
These animals so called innocents have killed in thousands civilians, policemen, women, children and witnesses of their crimes and they are still very nave, burn these beasts alive or push them in the sea to feed he sharks.

بلا شک و شبہ آپ لوگوں نے مہاجروں کا 20 گنا زیادہ خون بہایا ہے۔ یہ آپ لوگ تھے جنہوں نے سب سے پہلے 1986 میں قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی میں قتل عام کرتے ہوئے 300 مہاجروں کو خون میں نہلا ڈالا تھا۔ اسوقت تو متحدہ کے پاس اسلحہ کے نام پر ایک پستول تک نہ ہوتی تھی۔

اور پھر اسکے بعد یہ آپ لوگ ہی تھے جنہوں نے جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر 7 سالہ طویل آپریشن میں ہزاروں مہاجروں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا۔۔

اور جن 150 پولیس والوں کو آپ روتے نہیں تھکتے، یہ وہی قصاب، خونی قاتل تھے جنہوں نے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کیا تھا۔

کیا آپ کو اپنی منافقتیں نظر نہیں آتیں جہاں آپ ان خونی قاتل پولیس والوں کو تو مستقل رو رہے ہوتے ہیں، مگر انہوں نے جو ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کر ڈالا، تو ان معصوموں کے خون کے متعلق آپکے
منہ سے ایک لفظ نہیں نکلتا۔
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)

sirf itni c bat batain ap ka ye dukh dard tb kaha tha jab daily ki bunyad per 10 sai 15 log katal kiye ja rehy thy... or ranjers nai khi main sirf MQM k khilaf nai baki sb k khilaf bhi action liya hai fark sirf ye hai k ap logo ko media tik rasai hai or subah sham ap ka rona dhona laga rehta hia media per,