Why Qandeel Baloch did the strip teaser? Watch her reply to Mubashir Luqman's question

alicekim

Senator (1k+ posts)
Re: Why Qandeel Baloch did the strip tease? Watch her reply to Mubashir Luqman's question

This guy is a shabby street dog who'll do anything for RATINGS !
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Why Qandeel Baloch did the strip tease? Watch her reply to Mubashir Luqman's question

The libtard bast@rds will go for any length when it comes to spreading evil. But will never go for anything positive. You request these scumbags to give 10 second time to address a genuine grievance and they will charge U heavily.
 
Annie

Moderator

:lol::lol:...حوصلہ جی حوصلہ ! کیا ہو گیا آپکو ؟ ،
حیران ہوں اس ویڈیو پر شاید یہ کوئی دوسری یا تیسری تھریڈ ہے ، فورم کا نان سیاسی سیکشن یا میڈیا کی واہیات براڈ کاسٹنگ ، قندیل بلوچ کی بونگیوں پے اور سنی لیون کی بک بک کی تھریڈ سے بھرا ہے ، حد ہے کیا اسٹینڈرڈ رہ گیا ہے

Professional thread starter has dragged this forum to a yellowish new source like "Daily Pakistan" of Mr. Mujeeb Shami.
 
اس تھریڈ سٹارٹر کو تو آپکی نظر لگ گئی ہے
فورم کے کیا کہنے ایک تو سپیمرز نے اسکو اسقدر گھیر رکھا ہے کے ایک کے بعد دوسری پھرمزید تھریڈز کی لائن لگا دیتے ہیں سمجھ نہیں آتی ایک دن آئ ڈی بنتی ہے
دوسرے دن ہی تھریڈز پر تھریڈز بنانا شروع کر دیتے ہیں

فورم کواگر آپ فیس بک پر دیکھیں تو وہاں اس قسم کی تھریڈز لگا رکھی ہیں ، قندیل بلوچ نے مولانا کو یہ کہا ، قندیل نے ٹی وی شو میں دوسری ایکٹریس کو ایف ورڈ میں گالی دی ، قندیل کہتی ہے سارے مرد ---- ہوتے ہیں ، بس قندیل ہی رہ گئی ہے انکے مغز میں ، یا میرا نے یوں گانا گایا ، اتنی ڈھیر ساری تھریڈز انہوں نے ایسی ہی فیس بک پر لگا رکھی ہیں ،

اس قسم کی تھریڈز سے فورم بیزار کن بنتا جا رہاہے ،
 
I don't know who advised @Adeel to resort to such cheap tactics to increase the traffic and turn it into a low life one pager Evening News paper. Any serious or thought provoking thread cannot stay on main page for more than an hour.
 
جناب میں آپکی بات سے سو فیصد اتفاق کرتی ہوں ، واقعی کوالٹی تھریڈز کو نہ تو فورم پر خاص جگہ ملتی ہے نہ ہی فیس بک پر ، انکی اصل ٹریفک فیس بک پر بیٹھی ہے اسی گیٹ سے وہ فورم میں داخل ہوتی ہے ، انہوں نے وہاں اس طرح کی تھریڈز لگا کر ٹریفک کو اٹریکٹ کرنے کے لیے اس طرح کی قندیل بلوچ کی بک بک کی تھریڈز لگا رکھی ہیں ، اب پتا نہیں منجمنٹ پالیسی کیا بنا رکھی ہے کے فورم کو ایسی سستی تھریڈز سے بھر رکھو ، باقی کسر سپیمرز نے پوری کر رکھی ہے

Back
Top