Rana Sana ullah will soon join PTI as there is a big war in sharif's house.Kalsoom Nawaz is supporting chaudhry sher Ali group and she is going to kick out Rana Sana ullah from muslim league and he is joining PTI.
بتاوعمران کتنے میں بکے ہو؟؟
آج تحریک انصاف فیصل آباد کے چیئر مینز نے ضلع صدر کی اجازت سے رانا ثنااللہ گروپ کے میئر کو ووٹ کیا۔۔۔۔۔
اور تحریک انصاف نے بلدیاتی الیکشنز میں قتل ہونے
والے اپنے درجنوں ورکرز کے ناحق خون کی تذلیل کی۔اب بتاو عمران تم کتنے میں بکے ہو؟؟