تاریخ بتاتی ہے کہ عمران اور زرداری فطری اتحادی ہیں اسی لئے عمران نے زرداری دور میں زرداری پہ تنقید نہیں کی ، کبھی کبھار منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے زرداری پہ ہلکی پھلکی خارش کر لیتا تھا ، نیازی نے اپنی مخالفت کا محور و مرکز شروع ہی سے نواز و شہباز کو بنایا تھا ، عمران نیازی زرداری سے اتحاد کرے گا یہ بات طے شدہ ہے ، اگلا الیکشن دونوں مل کے لڑیں گے اگر ایسا نہ بھی ہوا تو دونوں اتحاد بنا کے مرکز اور صوبوں میں حکومتیں بنانے کی کوششیں ضرور کریں گے۔