جس طرح کل والے پروگرام میں یہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، کوئی عزت والا شخص ہوتا تو چند دنوں کے لئے پردہ نشیں ہوجاتا مگر کہاں ڈاکٹر شاہد موچی اور شرم کا اینٹ کتے کا بیر ہے ۔
He is doing his job and you are doing yours. When was the last time you felt shame supporting corrupts? Please don't put pressure on your brain as this never happen.
وزیر اعظم صاحب
ذلیل ہونے سے پھیلے ذلت محسوس کرنے کی پرکٹس فرما رہے ہیں
ڈاکٹر شاہد موچی قوم کو گمراہ کرنے کے لئے ہر روز نئی جھوٹی کہانی گھڑتا ہے اور کسی کے آگے جوابدہ نہیں ، نواز شریف نے اگر کچھ غلط کیا ہے تو اسکے لئے عدالتیں بھی ہیں اور الیکشن میں عوام کے پاس بھی جانا ہوتا وہاں ان کا حساب ہوجائے گا ،،،ویسے آپکو کبھی اس جیسے جھوٹے سازشی بوٹ پالشی متعصب اینکر اور علیم و ترین جیسے کرپٹ پاٹی آئی رہنماؤں کا دفاع کرتے کبھی شرم آئی یا کبھی نہیں ؟;)
I don't defend corrupts as I m not earning from their support. I am supporter of PTI not individual and donating to PTI as well. BTW what is the source of PMLN funding?
کرپٹ کو ڈی فینڈ نہیں کر رہے برداشت تو کر رہے ہیں ، کیا علیم ،ترین ، اشرف سوہنا ، لیاقت جتوئی ، شیخ شیدا ٹلی محمود الرشید ،شاہ محمود قریشی ٹائپ لوگ پاکستان میں انقلاب لائیں گے ؟ اگر آپ اس بات پہ یقین رکھتے ہیں تو آپ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں ،،،،،میں چونکہ ن لیگ کا رکن نہیں ہوں اس لئے مجھے نہیں پتہ فنڈنگ سورس کیا ہے ۔ ،،بائی دا وے ہر حلقے میں جو اخراجات ہوتے ہیں وہ وہاں کی لوکل لیڈر شپ ہی برداشت کرتی ہے ، جیسے ااگر کوئی جلسہ ہے یا جلوس ہے تو پارٹی عہدایداروں کو ہی پیسہ خرچ کرنا پڑتا ہے
Thanks for telling the truth that you are not PMLN supporter but employee of Sharif family and your job is to defend them. The people you mentioned are corrupt, please tell me who should investigate them? Also what is your source/evidence against their corruption?
نہ میں شریف فیملی کا ایمپلائی ہوں نہ ہی ن لیگ کا رکن ،،،آپ اپنی طرف سے مجھے اس طرح کا خطاب دینا چاہتے ہیں تو آپکی مرضی
Sorry I was not aware that you are part of Sharif family that's why defending corrupt family.
، میں کسی فیملی کو نہیں ایک منتخب حکومت کو ڈی فینڈ کر رہا ہوں جس کے خلاف 2013 سے سازشیں شروع ہو گئی تھیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|