Qurban Janay ko Dil karta ha ap pay Subhan ALLAh MASHALLAH Jitni topo ki salami di jiye ap ki soch ko utna kam ha :) ap k liye shid Maulana wo hotay hain jo siyasi hotay hain Lakin ap ko shid yeh nai pata Maulana Tariq Jameel Jiesay b hotay hain Attaulah Shah Bukhari Late jiesay b hotay hain Molvi Atta ul Momin jiesay b hotay hain and many just listen and ghoor karoo bat pay har jaga siyasi na ban jiya karo hum khud apni barbadi k zimadar hain (میں مولانا جمیل صاحب کو ایماندار آدمی سمجھتا تھا
لیکن جب اپنی برادری کی باری آئی تو یہ بھی ڈنڈی مار گۓ ، کہ کہیں سب لوگ ان کے خلاف نہ ہو جایں
فرماتے ہیں علما دین بہت قلیل ہیں اور اگر ایک ٹایر ٹھیک ہواور تین ٹھیک نا ہوں تو وہ گاری کو نہی چلا سکتا
سوال یہ ہے کہ کیا ایک ٹایر بھی اگر خراب ہو اور تین ٹھیک تو کیا گاری چل سکتی ہے؟
اصل مثله ہی یہ ہے کہ اس قوم کا ڈرایورمر گیا ہے ، استاد مر گیا ہے ، اس کو کوئیٹھیک استاد میسر نہی
یہ علما سو ہی رہ گئے ہیں جو کہ سیاست میں آگے ہیں ، علما حق تو بہت پیچھے ، کہیں چھپ کر بیٹھے ہیں
تھوڑے لوگ ہی ان سے فیز لے رہی ہیں
قادری اور فضلو اور مودودی جیسے لوگ اس قوم کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں
جو خبیث لوگوں سے گٹھ جوڑ کر کے قوم کو اندھیرے گڑھے کی طرف لے گے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|