Re: Pakistan Ki Kharja Policy Ki Waja Se Pakistan Ko Zillat Ke Ilawa Kuch Nahi Mila- Naeem Ul Haq
پاکستان کی خارجہ پولیسی تو فوج چلا رہی ہے اس لیے ذلت بھی اسی کے حصے میں آتی ہے.
اسوقت تمام ہمسایہ ممالک اور مغربی ممالک سے پاکستان کے تعلقات خراب ہیں اور چین کے سوا کوئی اسے منہ لگانے کو تیار نہیں ہے.
چین کے اپنے مفادات ہیں جن کی وجہ سے وہ آجکل پاکستان کے قریب سے. یہ وقت نکل گیا تو وہ پاکستان کے ساتھ وہی کرے گا جو اس نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت کیا تھا.