Why Nawaz Sharif refused to eat meat in his Nehari per Khwaja Asif.

hello

Chief Minister (5k+ posts)

سب تجزیہ نگار جو زمینی حقائق پر نظر رکھتے ہیں کہہ رہے ہیں عمران خان اس وقت 2018 سے زہادہ مقبولیت رکھتے ہیں اور یہ ہونا ہی تھا اصل میں عمران خان جب حکومت میں تھے تو اس نے مستقبل کا سوچا اور زیادہ سے زیادہ لیڈر بنائے بڑے بڑے نوجوان قابل چہڑے اس دوران سامنے لائے اب وہ اس کے ہاتھ پیر پر بنے ہوئے ہیں اس کے پیغام کو لے کر گھر گھر گاؤں گاؤں قریہ قریہ جارہے ہیں وہ ذات برداری کا گھٹ جوڑ دم توڑ رہا ہے

حقیقت حال یہ ہے پاکستان سچے لوگوں کا ہے جو در حقیقت اکثریت میں ہیں انہیں کے اباؤ اجداد نے ہندوں کے مقابلے میں پاکستان بنایا تھا قائد اعظم کا ساتھ دیا اقبال کے خواب کی تعبر کی تھی گندی سیاست کی وجہ سے وہ سچے لوگ بددل ہو کر کنارہ کش ہو گئے تھے جب وہ میدان خالی چھوڑ گئے تو یہاں رہ گئے تھے لکڑ بھگے چور چکے رنگ باز اب عمران خان کے آنے کے بعد گیم پلٹ گئی وہی پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله تیرا میرا رشتہ کیا لا اله الا الله نعرے لگنے لگے وہی دو قومی نظریہ واپس ا گیا کہ اگر غلام رہنا تھا تو ملک کیوں بنایا تھا تو یہ سچے لوگ پھر نکل پڑے ٹرن آ ور بڑھنے لگا لوگ جوق در جوق جلسوں میں انے لگے جزباتی ہونے لگے یہاں تک ووٹ ڈالنے بھی نکلنے لگے بلکہ اہک دوسرے کو قائل کرنے لگے
 

tipupk

Minister (2k+ posts)

للہ کا شکر ہے کہ آج تحریک انصاف ایک مضبوط پارٹی بن چکی ہے۔

 

Back
Top