Cyber_Security
Chief Minister (5k+ posts)
اس ویڈیو میں شاہ احمد نورانی بتا رہے ہیں کے جب ان کو افغانستان بھیجا گیا اور کہا گیا کے وہ ملا عمر کو سمجھائیں کے وہ اسامہ کو امریکا کے حوالے کر دے تو ملا عمر نے ان کو بتایا کے اس کو خواب میں حضور اکرم صلى الله عليه وسلم کی بشارت ہوی اور یہ بشارت اس کو تین دفع ہوئی
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GPBhSw6/umer.png
Last edited: