All Military institutions have mosques and the mosques have its own Imam of certain school of thought and giving sermons every day so what was the problem if TJ went there? No one forced the cadets to listen to TJ.
پڑھے لکھے جاہل دہرییے اپنے علم کو الللہ کے دین کے مقابلے پر لا رہے ہیں
گلستاں کو جب بھی خوں کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں اہل چمن ہم سے یہ
یہ چمن ہمارا ہے تمہارا نہیں
Baqi Mullae badmash kae bachae sohae huae thae pehlae Halwae aur Mandae Kahnae mae.Wo soor kae bachae kea tabligh karae gae.Jo banda musbat kam kar raha hae ush kae rastae mae rekawat dal rahae hain.
پڑھے لکھے جاہل دہرییے اپنے علم کو الللہ کے دین کے مقابلے پر لا رہے ہیں
گلستاں کو جب بھی خوں کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی
پھر بھی کہتے ہیں اہل چمن ہم سے یہ
یہ چمن ہمارا ہے تمہارا نہیں
fawad sahab ap ko kis nau haq dia hai is tarah tv pai a k bakwas karnay ka mujhay q nhi tv pai anay dia jata or kisi ko tv pai q nhi anay dia jata ap ki secularism ki rutt to pori dunya sunti hai lekin jab koi banda deen ki baat karta hai to ap ko takleef hoti hai pakistan to bana hi kalma tayyaba pai tha is ki foaj ka naara hi Allah u Akbar hai or ap is hi foaj ko islam sai dor rakhnay ki baat kar rahay han ap mujhay koi aik waqia bta dain jab moulana tariq jameel nay firqa wariat ki baat ki ho agar fawad sb ki baat ko sahih tasleem kar lia jai to phir is mulk sai islam ko hi khatam kar daina chahiay q k islam mai bohat sai firqay han or pakistan mai kis ki baat maani jai? dar asal is tarah k logon ka asal masla hi islam sai hai q k islam inhain khul kar kalay kartoot karnay sai rokta hai
Re: Kashif Abbasi Taking Side Of Maulana Tariq Jameel In Discussion
Bcz Tablighi Jamat is nonpolitical anti violence, They are gathering in Raiwend from decades in a very peaceful atmosphere
Can any other party arrange 3 day ijtimah with abt 5 lac persons and without any violence???
طارق جمیل ، تبلیغی اور جماعتی رفقا اکثر غیر ارادی طور پر ہراول دستے کا کام کرتے ہیں ....فوجی اور سول اداروں میں دخول کے لئے میٹھی چھری بن کر درس قران دینے ہر چھاونی اور دفتر میں رسائی پا لیتے ہیں اور وہاں کوئی بھی قابل اعتراض موضوع اس مرحلے پر چھیڑا ہی نہیں جاتا.......اسلام کے صرف اور صرف وہ پہلو زیر بحث لائے جاتے ہیں جن کا تعلق معاشرے کی بھلائی سے ہے جو یقینا لاجواب ہیں....اس مرحلے سے جو لوگ جذباتی طور پر قریب آتے ہیں ان کو تبلیغی چلے یا جماعت کے اجتماع میں بلائے جانے کا شرف حاصل ہوتا ہے ....ایسے اجتماعات میں بس "اتفاقا" ان کی ملاقات کشمیر پلٹ مجاہد بھائی سے کرائی جاتی ہے اور اگر ان کا ردعمل مناسب پا یا جائے تو اگلے دور میں دوسرے پہنچے ہوئے مجاہد مثلا شیعہ کش، طالب وغیرہ بھی ٹکرائے جاتے ہیں....اس دوران انہیں پاکستانی فوج اور پولیس کے مظالم کی وڈیو بھی کسی نہ کسی طرح دکھلا دی جاتی ہیں اور ہر طرح یہ بھی ذہن نشیں کرا دیا جاتا ہے کہ پاکستان ایک مرتد اور امریکہ کا پٹھو ملک ہے جو اسلام کا دشمن ہے .... حتی کہ نوبت یہاں تک جا پہنچتی ہے کہ جب ایئر بیس پر حملہ ہوتا ہے تو وہی درس قران کے پرجوش شرکا بس "اتفاقا " بیس کا دروازہ کھلا چھوڑ دیتے ہیں.....